جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رحجان

datetime 18  جنوری‬‮  2016

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رحجان

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ٹریڈنگ کے دوران شدید مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے اور ایک وقت میں ہنڈریڈ انڈیکس میں 1200 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔پاکستان سمیت کئی ایشیائی ممالک کی مارکیٹیں اِن دنوں شدید مندی کا شکار ہیں اور کاروبار کے آغاز کے پہلے… Continue 23reading پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رحجان

چین نے پاکستان سے دوستی نبھادی ،ایک سال میں اتنی سرمایہ کاری کی کہ دنیاکوحیران کردیا

datetime 18  جنوری‬‮  2016

چین نے پاکستان سے دوستی نبھادی ،ایک سال میں اتنی سرمایہ کاری کی کہ دنیاکوحیران کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چین نے پاکستان سے دوستی نبھادی ،ایک سال میں اتنی سرمایہ کاری کی کہ دنیاکوحیران کردیا.پاکستان اور چین کے درمیان سال 2014-15ء میں تجارتی حجم 12 ارب 29 کروڑ 90 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا ٗ چینی وفد اور پاکستان کے تاجروں کے درمیان ملاقاتوں سے دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کو فروغ… Continue 23reading چین نے پاکستان سے دوستی نبھادی ،ایک سال میں اتنی سرمایہ کاری کی کہ دنیاکوحیران کردیا

آٹو پالیسی میں تحفظ صارف حقوق پر آٹو سیکٹر کو اعتراض

datetime 18  جنوری‬‮  2016

آٹو پالیسی میں تحفظ صارف حقوق پر آٹو سیکٹر کو اعتراض

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان میں گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں نے گاڑیوں کی بروقت ڈلیوری نہ کرنے پر صارفین کو تادیبی ڈسکاو¿نٹ کی شرط سمیت صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے دیگر تجاویز پر اعتراض کردیا ہے۔آٹو سیکٹر کے ذرائع کے مطابق پاکستان میں گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنیوں نے آٹو پالیسی کے مسودے میں صارفین کے… Continue 23reading آٹو پالیسی میں تحفظ صارف حقوق پر آٹو سیکٹر کو اعتراض

پاک چین بزنس فرینڈشپ کانفرنس آج شروع ہوگی

datetime 18  جنوری‬‮  2016

پاک چین بزنس فرینڈشپ کانفرنس آج شروع ہوگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاک چین بزنس فرینڈ شپ کانفرنس آج سوموار کو شروع ہوگی۔ 100 سے زائد چینی کمپنیوں کے نمائندے وزارت تجارت کے زیر اہتمام شروع ہونے والی پاک چین بزنس فرینڈ شپ کانفرنس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے۔کانفرنس کے شرکا کو توانائی، انفرااسٹرکچر، ٹیکسٹائل، زراعت، پرائیوٹائزیشن، انجنئیرنگ، انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن… Continue 23reading پاک چین بزنس فرینڈشپ کانفرنس آج شروع ہوگی

قومی آمدنی میں خواتین کے محدود کردار کے باعث جی ڈی پی کو 30 فیصد نقصان

datetime 18  جنوری‬‮  2016

قومی آمدنی میں خواتین کے محدود کردار کے باعث جی ڈی پی کو 30 فیصد نقصان

کراچی(نیوز ڈیسک) قومی آمدن کے شعبوں میں صنفی توازن نہ ہونے کی وجہ سے آبادی میں 50فیصد کی حصہ دار پاکستانی خواتین کا مجموعی قومی پیداوار میں حصہ نہ ہونے کے برابر ہے۔آئی ایم ایف کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی قومی آمدن میں خواتین کا کردار نہ ہونے کی وجہ سے جی ڈی… Continue 23reading قومی آمدنی میں خواتین کے محدود کردار کے باعث جی ڈی پی کو 30 فیصد نقصان

عالمی پابندیاں ہٹنے کے بعد پاک ایران گیس پائپ لائن پر عملدرآمد کی راہ ہموار

datetime 18  جنوری‬‮  2016

عالمی پابندیاں ہٹنے کے بعد پاک ایران گیس پائپ لائن پر عملدرآمد کی راہ ہموار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایران پر عائد عالمی پابندیاں ہٹنے کے بعد حکومت نے پاک ایران تجارت میں اضافہ اور تعلقات کے فروغ کیلئے کورکنگ پیپر تیار کر لیا ہے۔پابندیاں ہٹنے سے پاک ایران گیس پائپ لائن پر عملدرآمد کی راہ ہموار ہوگئی ہے جب کہ اسمگل شدہ ایرانی تیل کا خاتمہ ہونے سے بھی حکومت… Continue 23reading عالمی پابندیاں ہٹنے کے بعد پاک ایران گیس پائپ لائن پر عملدرآمد کی راہ ہموار

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت27 ڈالر67 سینٹ تک گر گئی

datetime 18  جنوری‬‮  2016

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت27 ڈالر67 سینٹ تک گر گئی

تہران (نیوز ڈیسک)ایران پر پابندیاں ہٹائے جانے کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں13 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں۔ خام تیل کی قیمتوں کے سنبھلنے کے آثار نظر نہیں آرہے۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت کارباری سرگرمیوں کے دوران27 ڈالر67 سینٹ فی بیرل تک نیچے گر گئی ، جو13… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت27 ڈالر67 سینٹ تک گر گئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

datetime 18  جنوری‬‮  2016

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار ہے، کاروباری ہفتے کے پہلے روز ٹریڈنگ کے دوران شدید مندی دیکھی جارہی ہے۔آج ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر پی ایس ایکس 100میں 1100سے زائد پوائنٹس کی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں انڈیکس 29 ہزار 984 پوائنٹس کی سطح پرآگیا۔ایشیائی اسٹاک مارکیٹس… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

پورٹ قاسم اور گوادر میں اہم ترین منصوبے پر کام تیزی سے جاری،2017میں بڑا مسئلہ حل ہوجائیگا

datetime 18  جنوری‬‮  2016

پورٹ قاسم اور گوادر میں اہم ترین منصوبے پر کام تیزی سے جاری،2017میں بڑا مسئلہ حل ہوجائیگا

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان میں مزید 5 ایل این جی ٹرمینلز تعمیر کیے جا رہے ہیں ۔ ٹرمینلز کی تعمیر سے ملک میں گیس کی قلت میں کمی جبکہ عوام کو سستے داموں بجلی ملنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں مزید 5 ایل این جی ٹرمینلز تعمیر کیے جا رہے ہیں جو دسمبر 2017 تک مکمل… Continue 23reading پورٹ قاسم اور گوادر میں اہم ترین منصوبے پر کام تیزی سے جاری،2017میں بڑا مسئلہ حل ہوجائیگا