روپے کے مقابلے ڈالر ڈھیر ہونے لگا
اسلام آباد(آن لائن) انٹر بینک میں ٹریڈنگ کے دوران روپے نے ڈالر کو پچھاڑنا شروع کردیا ہے۔ ڈیلرز کا کہنا ہے کہ وزارت خزانہ کے اقدامات اور سٹیٹ بینک کی مانیٹرنگ کے باعث سٹے بازوں کی حوصلہ شکنی سے امریکی کرنسی کی قدر میں مزید 75 پیسے کمی ہوئی اور یہ 104 روپے 25 پیسے… Continue 23reading روپے کے مقابلے ڈالر ڈھیر ہونے لگا