ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 27 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 27 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 27 پیسے اضافے کی منظوری دے دی جس کے بعد بجلی کی فی یونٹ قیمت2.1 روپے ہو گئی ہے. تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 27 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی جبکہ خیبرپختونخواہ کیلئے بجلی کا خالص منافع 1 روپے… Continue 23reading نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 27 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی

پاکستان آسٹریلوی مہارت سے فائدہ اٹھاسکتاہے ،آسٹریلین ہائی کمشنر

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان آسٹریلوی مہارت سے فائدہ اٹھاسکتاہے ،آسٹریلین ہائی کمشنر

لاہو(نیوزڈیسک) آسٹریلیا کی ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن نے کہا ہے کہ آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان تجارتی و معاشی تعلقات کو وسعت دینے کے لیے ہر ممکن کوششیں کی جائیں گی کیونکہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت کو فروغ دینے کی بہت گنجائش ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار لاہور چیمبر کے صدر شیخ… Continue 23reading پاکستان آسٹریلوی مہارت سے فائدہ اٹھاسکتاہے ،آسٹریلین ہائی کمشنر

حکومت نے پنجاب میں گھریلو صارفین کیلئے 6 سے آٹھ گھنٹے کی گیس لوڈ مینجمنٹ کا فیصلہ کر لیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

حکومت نے پنجاب میں گھریلو صارفین کیلئے 6 سے آٹھ گھنٹے کی گیس لوڈ مینجمنٹ کا فیصلہ کر لیا

لاہور(نیوزڈیسک)حکومت نے پنجاب میں گھریلو صارفین کیلئے 6 سے آٹھ گھنٹے کی گیس لوڈ مینجمنٹ کا فیصلہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزارت پیٹرولیم نے حکمت عملی تیار کر لی ہے جس کے تحت پنجاب میں گھریلو صارفین کیلئے 6 سے 8 گھنٹے کی گیس لوڈ مینجمنٹ کی جائے گی جبکہ خیبرپختونخواہ کو اس… Continue 23reading حکومت نے پنجاب میں گھریلو صارفین کیلئے 6 سے آٹھ گھنٹے کی گیس لوڈ مینجمنٹ کا فیصلہ کر لیا

اپنی مصنوعات پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کئے جانے پر چین کاپاکستان سے اظہار ناراضی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

اپنی مصنوعات پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کئے جانے پر چین کاپاکستان سے اظہار ناراضی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چین نے اپنی مصنوعات پر پاکستان کی جانب سے ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کئےجانے پر ناراضی کا اظہار کیا اور اسے دونوں ممالک کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ چینی موقف کے مطابق یہ ڈیوٹی باہمی تجارتی سمجھوتے کے متضاد ہے اور پاکستان سے اس ڈیوٹی کو ختم… Continue 23reading اپنی مصنوعات پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کئے جانے پر چین کاپاکستان سے اظہار ناراضی

حکومت سندھ کا بلدیاتی اداروں کے ماہانہ فنڈز سے 33.3فیصد کٹوتی کا فیصلہ

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

حکومت سندھ کا بلدیاتی اداروں کے ماہانہ فنڈز سے 33.3فیصد کٹوتی کا فیصلہ

کراچی (نیوز ڈیسک )حکومت سندھ نے مالی بحران کا شکار بلدیاتی اداروں پر ایک اور کاری وار کرتے ہوئے ان کے ماہانہ فنڈز سے 33.3فیصد کٹوتی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔کٹوتی کا مقصد عدالتی حکم پر پنشنرز کو ادائیگی کرنا ہے ۔فنڈز کی قلت کے باعث شہر میں ترقیاتی کام بند ہوگئے ہیں ۔ذرائع… Continue 23reading حکومت سندھ کا بلدیاتی اداروں کے ماہانہ فنڈز سے 33.3فیصد کٹوتی کا فیصلہ

مقامی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں 5روپے فی کلو اضافہ

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

مقامی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں 5روپے فی کلو اضافہ

لاہور (نیوز ڈیسک ) مقامی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں 5روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا ۔ 5روپے فی کلو اضافے کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 95روپے ہو گئی ۔ کمرشل سلنڈر 222روپے اضافے کے بعد 4227روپے اور گھریلو سلنڈر 59روپے اضافے کے بعد 1121روپے کا ہو… Continue 23reading مقامی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں 5روپے فی کلو اضافہ

غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں117ملین ڈالر کی کمی ہوگئی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں117ملین ڈالر کی کمی ہوگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر 6نومبر کو اختتام پذیر ہونے والے معاشی ہفتے کے اختتام پر 19,746.3ملین امریکی ڈالرکی سطح پر پہنچ گئے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار معاشی اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کچھ اس طرح ہیں۔مرکزی بینک کے پاس موجود ذخائر کی… Continue 23reading غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں117ملین ڈالر کی کمی ہوگئی

کسانوں کو ادائیگیاں نہ کرنے کا پراپیگنڈ ہ درست نہیں ،شوگرملز

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

کسانوں کو ادائیگیاں نہ کرنے کا پراپیگنڈ ہ درست نہیں ،شوگرملز

لاہو(نیوز ڈیسک )شوگر ملزایسویسی ایشن کا کہنا ہے کہ کسانوں کو ادائیگیاں نہ کرنے کا پراپیگنڈہ درست نہیں ،چینی کا کاروبار سیاست کی نذر نہ کیا جائے ،شوگر ملیں بند ہوئیں تو گنے کے کاشت کار بھی سڑکوں پر نکل آئیں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شوگر ملز ایسوسی ایشن کے عہدے دار حکومت… Continue 23reading کسانوں کو ادائیگیاں نہ کرنے کا پراپیگنڈ ہ درست نہیں ،شوگرملز

عالمی بینک نے پاکستان میں توانائی کے شعبے کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

عالمی بینک نے پاکستان میں توانائی کے شعبے کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی بینک نے پاکستان میں توانائی کے شعبے کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ قرضہ توانائی اور انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے استعمال ہو گا۔ ورلڈبینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ توانائی شعبے میں حکومتی اقدامات سے مثبت اثرات مرتب ہوں… Continue 23reading عالمی بینک نے پاکستان میں توانائی کے شعبے کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی