جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

ہیکرز کا اے ٹی ایمز کو ریموٹ کنٹرول انداز سے لوٹنے کا انکشاف

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

12سے زائد ممالک میں کیش مشینز کو سوفٹ ویئر کے ذریعے ہیک کرکے ڈالر، پاونڈ او ریورو اگلوا لیے گئےلندن(این این آئی)ہیکرز نے اے ٹی ایمز کو ریموٹ کنٹرول انداز سے لوٹنے کا طریقہ ڈھونڈ کر یورپی شہریوں کو بڑا چونا لگا دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق 12سے زائد ممالک میں کیش مشینز کو سوفٹ ویئر کے ذریعے ہیک کرکے ڈالر، پاونڈ او ریورو اگلوا لیے گئے

تاہم لوٹی گئی رقم اور نشانہ بنائے گئے بنکوں کی تعداد ظاہر نہیں کی گئی۔اے ٹی ایم بنانے والی کمپنیوں نے اعتراف کیا کہ کیش مشینوں کو لوٹا جاتا رہا ہے لیکن ایک ساتھ کئی مشینوں سے کیش لوٹا جانا نیاعمل ہے۔ اس خطرے سے نمٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ایک سکیورٹی فرم کے مطابق یورپی اور ایشیائی بنکوں کو ایک ہی گروپ کو بالٹ ہدف بنا رہا ہے۔اس سال بنگلادیش کے مرکزی بنک سے 8کروڑ 10لاکھ ڈالر اور روس کے بنکوں سے2 کروڑ80 لاکھ ڈالر چرائے جا چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…