بھٹنڈا واقعہ: بھارتی فوجی نے اپنے ہی چار ساتھیوں کے قتل کا اعتراف کرلیا
نیودہلی(اے ایف پی) بھارتی پنجاب کے علاقے بھٹنڈا کے ملٹری اسٹیشن پر چار فوجیوں کے قتل کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 12اپریل کو بھٹنڈا کے ملٹری اسٹیشن پر فائرنگ سے\4فوجی ہلاک ہوگئے تھے جس کے بعد ایک فوجی اہلکار کو واقعے میں ملوث ہونے کے شبے میں گرفتار کیا… Continue 23reading بھٹنڈا واقعہ: بھارتی فوجی نے اپنے ہی چار ساتھیوں کے قتل کا اعتراف کرلیا