ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

2016ء بھارتی فوج کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا،کتنے فوجی جہنم واصل ہوئے؟بھارتی وزارت داخلہ نے اعتراف کرلیا

datetime 29  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جموں /نئی دہلی (آئی این پی)مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ سال 82بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے جو گزشتہ 8سالوں میں ہونے والی سب سے زیادہ ہلاکتیں ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کی طرف سے جاری اعدادوشمار میں بتایا گیاہے کہ گزشتہ سال2016 کے دوران مقبوضہ کشمیر میں 82بھارتی فوجی ہلاک ہوئے جو گزشتہ 8سالوں میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہیں اس قبل 2008میں 85فوجی مارے گئے تھے ۔2009میں 79سیکورٹی اہلکار،جبکہ 2010میں 69فوجی مارے گئے

 

 

۔2013میں 53اور 2014میں 47جبکہ 2015میں 39،2011میں 33اور2012میں 15فوجی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔اعدادوشمارمیں بتایا گیاہے کہ 2007میں 122سیکورٹی فورسز کے اہلکار،2006میں 182اور2005کے دوران 244اہلکار مارے گئے ۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…