جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

حصص مارکیٹمیں تیزی کے بعد مندی کی بڑی لہر رونما

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

حصص مارکیٹمیں تیزی کے بعد مندی کی بڑی لہر رونما

کراچی(نیوز ڈیسک ) آئی ایم ایف کی ڈی ویلیوایشن کے لیے دباو¿ کے باعث ڈالر کی نسبت روپے کی قدر میں کمی، خام تیل کی عالمی قیمت گرنے اور داخلی اقتصادی محاذ پر کوئی مثبت اطلاع نہ ہونے کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو 22.58 پوائنٹس کی معمولی تیزی کے بعد مندی… Continue 23reading حصص مارکیٹمیں تیزی کے بعد مندی کی بڑی لہر رونما

پاکستانی روپے کویک بار پھر سٹے بازی کے دباﺅ کا سامنا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستانی روپے کویک بار پھر سٹے بازی کے دباﺅ کا سامنا

کراچی(نیوز ڈیسک )اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ پاکستانی روپے کو چند دنوں سے ایک بار پھر سٹے بازی کے دباو¿ کا سامنا ہے۔اس ضمن میں تنقیدی آرا یک رخی ہیں، ان میں پاکستان کی موجودہ کارکردگی اور بحیثیت مجموعی اقتصادی استحکام کو پیش نظر نہیں رکھا جا رہا مزید یہ کہ موڈیز… Continue 23reading پاکستانی روپے کویک بار پھر سٹے بازی کے دباﺅ کا سامنا

اوپن مارکیٹ میں سٹے بازی؛ امریکی ڈالر کی قدر107روپے کے قریب پہنچ گئی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

اوپن مارکیٹ میں سٹے بازی؛ امریکی ڈالر کی قدر107روپے کے قریب پہنچ گئی

کراچی(نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستانی روپے کے زائدالقدر ہونے کے غیرذمے دارانہ بیان کے بعد غیرقانونی منی چینجرز اورسٹے بازوں کی دھڑا دھڑ امریکی ڈالر کی خریداری نے گزشتہ 2روز میں امریکی ڈالر کی قدر 1روپے سے زائد اضافے سے 107 روپے کی قریب پہنچا دی جبکہ ڈالر کی قدر110 روپے… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں سٹے بازی؛ امریکی ڈالر کی قدر107روپے کے قریب پہنچ گئی

حکومت کا مختلف بینکوں سے 96 ارب قرض لینے کا فیصلہ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

حکومت کا مختلف بینکوں سے 96 ارب قرض لینے کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک ) حکومت نے سرکلر ڈیٹ کو مقررہ ہدف کے اندر رکھنے کیلیے مختلف بینکوں سے 96 ارب روپے قرضہ لینے کا فیصلہ کرلیا، آئی ایم ایف سے معاہدے کے تحت سرکلر ڈیٹ 3 سال میں ختم کیا جائے گا۔عالمی مالیاتی فنڈ سے معاہدے کے تحت حکومت گردشی قرضوں کا حجم 218ارب روپے سے… Continue 23reading حکومت کا مختلف بینکوں سے 96 ارب قرض لینے کا فیصلہ

تاجکستان سے 1300 میگاواٹ بجلی درآمد منصوبے میں اہم پیش رفت

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

تاجکستان سے 1300 میگاواٹ بجلی درآمد منصوبے میں اہم پیش رفت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تاجکستان سے 1300 میگاواٹ بجلی درآمد منصوبے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور نیپرا نے این ٹی ڈی سی کی بجلی درآمد اور ٹیرف کی درخواست منظور کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ تاجکستان سے پشاور تک 750 کلومیٹر ٹرانسمیشن لائن بچھائی… Continue 23reading تاجکستان سے 1300 میگاواٹ بجلی درآمد منصوبے میں اہم پیش رفت

حکومت نے سرکلر ڈیٹ کو مقررہ ہدف کے اندر رکھنے کےلئے مختلف بینکوں سے 96ارب کاقرضہ لینے کا فیصلہ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

حکومت نے سرکلر ڈیٹ کو مقررہ ہدف کے اندر رکھنے کےلئے مختلف بینکوں سے 96ارب کاقرضہ لینے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)حکومت نے سرکلر ڈیٹ کو مقررہ ہدف کے اندر رکھنے کے لئے مختلف بینکوں سے 96ارب روپے قرضہ لینے کا فیصلہ کرلیا، آئی ایم ایف سے معاہدے کے تحت سرکلر ڈیٹ تین سال میں ختم کیا جائے گا۔عالمی مالیاتی فنڈ سے معاہدے کے تحت حکومت گردشی قرضوں کا حجم 218ارب روپے سے کم رکھنے کی… Continue 23reading حکومت نے سرکلر ڈیٹ کو مقررہ ہدف کے اندر رکھنے کےلئے مختلف بینکوں سے 96ارب کاقرضہ لینے کا فیصلہ

پولٹری فیڈ کیلئے خنز یر کے گوشت ملے اجزا درآمد کرنے کا انکشاف

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

پولٹری فیڈ کیلئے خنز یر کے گوشت ملے اجزا درآمد کرنے کا انکشاف

کراچی(این این آئی)پاکستان کی پولٹری فیڈ کیلئے خنزیرکے گوشت ملے اجزا پھر درآمد کیے جانے لگے، سالوینٹ ایکسپیکٹر ایسوسی ایشن کے انکشاف پر وفاقی وزیر رانا تنویر نے نوٹس لے لیا ہے ۔وفاقی وزیر نے کسی فیکٹری یا گودام میں خنزیر کا گوشت یا اجزا ملنے پر اسے سیل کرنے کی ہدایت کی ہے ۔تفصیلات… Continue 23reading پولٹری فیڈ کیلئے خنز یر کے گوشت ملے اجزا درآمد کرنے کا انکشاف

گیس کی یومیہ پیداوار 4 ارب مکعب فٹ اور تیل کی پیداوار 78 ہزار بیرل سے زائد ہے‘، وزیر پٹرولیم

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

گیس کی یومیہ پیداوار 4 ارب مکعب فٹ اور تیل کی پیداوار 78 ہزار بیرل سے زائد ہے‘، وزیر پٹرولیم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینٹ کوبتایاگیا ہے کہ گیس کی یومیہ پیداوار 4 ارب مکعب فٹ اور تیل کی پیداوار 78 ہزار بیرل سے زائد ہے‘ تیل اور گیس کانفرنس رواں ماہ ہوگی . الیکشن کمیشن کے ممبران کی مدت اگلے سال 12 جون تک ہے‘ گریڈ 17 سے 22 تک کی خالی آسامیوں کو جلد پر کرلیا… Continue 23reading گیس کی یومیہ پیداوار 4 ارب مکعب فٹ اور تیل کی پیداوار 78 ہزار بیرل سے زائد ہے‘، وزیر پٹرولیم

وزارت خزانہ نے ایس ای سی ایم سی کوغیر ملکی کرنسی قرض کے معاہدے کے مسودے کی منظوری دے دی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

وزارت خزانہ نے ایس ای سی ایم سی کوغیر ملکی کرنسی قرض کے معاہدے کے مسودے کی منظوری دے دی

کراچی(نیوزڈیسک) وزارت خزانہ نے حکومت پاکستان کے تھر کوئلے کی کان کنی کے منصوبے کے لئے خود مختار ضمانت فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوے سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کوغیر ملکی کرنسی قرض کے معاہدے کے مسودہ اورخود مختار ضمانتی دستاویز کی منظوری دے دی ہے۔ تھر کول منصوبہ جو پاک چین… Continue 23reading وزارت خزانہ نے ایس ای سی ایم سی کوغیر ملکی کرنسی قرض کے معاہدے کے مسودے کی منظوری دے دی