ہفتہ‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2025 

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر, چار ماہ کے دوران پاکستانی روپیہ ایشیا کی دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں 24 فیصد تک بہتر ہوا ۔ پاکستانی روپیہ ایشیا کے دیگر ممالک کی کرنسیوں پر بازی لے گیا ۔ جولائی سے اکتوبر کے دوران پاکستانی روپیہ ایشیا کی دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں 24 فیصد تک بہتر ہوا ۔ یورو کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ 24 فیصد ، چینی یوآن اور تھائی بھات کے مقابلے میں 14 فیصد ، بھارتی روپے کے مقابلے میں 11 فیصد جبکہ بنگلہ دیشی ٹکے کے مقابلے میں 4 فیصد بہتر ہوا ۔ اس وقت ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 24 ارب ڈالر کی سطح کو چھو چکے ہیں ۔ دوسری جانب سٹیٹ بینک نے اپنی سالانہ رپورٹ میں لکھا ہے کہ حکومت کو معاشی ترقی میں مزید اضافے کے لئے برآمدی شعبے پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔تاہم پچھلے چار ماہ سے روپیے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…