جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ایف بی آر نے ڈی ایچ اے اینڈ بیسٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کا بینک اکاﺅنٹٹ منجمد کر کے 70لاکھ 38ہزار روپے کی ریکوری کر لی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایف بی آر نے ڈی ایچ اے اینڈ بیسٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کا بینک اکاﺅنٹٹ منجمد کر کے 70لاکھ 38ہزار روپے کی ریکوری کر لی

لاہور(نیوزڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ڈی ایچ اے اینڈ بیسٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کا بینک اکاﺅنٹٹ منجمد کر کے 70لاکھ 38ہزار روپے کی ریکوری کر لی ۔ ذرائع کے مطابق کمپنی کے ذمے 2013ءکے انکم ٹیکس کی مد میں 3کروڑ 10لاکھ روپے واجب الاد ہیں جس کی ادائیگی کے لئے انہیں کئی بار نوٹسز جاری… Continue 23reading ایف بی آر نے ڈی ایچ اے اینڈ بیسٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کا بینک اکاﺅنٹٹ منجمد کر کے 70لاکھ 38ہزار روپے کی ریکوری کر لی

دو دن کے دوران ڈالر کی قدر میں 70 پیسے کی کمی ریکارڈ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

دو دن کے دوران ڈالر کی قدر میں 70 پیسے کی کمی ریکارڈ

کراچی (نیوزڈیسک) ڈالر کے سٹے بازوں کی اب ایک نہیں چل رہی ۔ دو دن کے دوران ڈالر کی قدر میں 70 پیسے کی کمی ہوگئی ۔ اسٹیٹ بینک اور ایکسچینج کمپنیوں نے ڈالر کی سٹے بازوں کا دھندا چوپٹ کردیا ۔ فاریکس ایکسچنج کمپنیوں میں ڈالر کے خریداروں کی بجائے فروخت کرنے والوں کا… Continue 23reading دو دن کے دوران ڈالر کی قدر میں 70 پیسے کی کمی ریکارڈ

سٹیل ملز کے ملازمین کی تنخواہوں کا ماہانہ بل 480 ارب ،جلد نجکاری کردی جائےگی , وزیر پٹرولیم

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

سٹیل ملز کے ملازمین کی تنخواہوں کا ماہانہ بل 480 ارب ،جلد نجکاری کردی جائےگی , وزیر پٹرولیم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان سٹیل ملز کی جلد نجکاری کردی جائےگی ,سٹیل ملز کے ملازمین کی تنخواہوں کا ماہانہ بل 480 ارب روپے ہے‘ مل تنخواہوں کا خود انتظام نہیں کر پارہی جب تک واجبات ادا نہیں ہونگے گیس کی فراہمی بحال نہیں کی… Continue 23reading سٹیل ملز کے ملازمین کی تنخواہوں کا ماہانہ بل 480 ارب ،جلد نجکاری کردی جائےگی , وزیر پٹرولیم

موڈیز انوسٹر سروسز نے پاکستانی بینکاری نظام کا آوٹ لک”منفی“ سے بہتر کرکے”مستحکم “ کردیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

موڈیز انوسٹر سروسز نے پاکستانی بینکاری نظام کا آوٹ لک”منفی“ سے بہتر کرکے”مستحکم “ کردیا

نیویارک(نیوزڈیسک)معاشی ترقی کی امیدوں میں اضافے کے باعث موڈیز انوسٹر سروسز نے پاکستانی بینکاری نظام کا آوٹ لک”منفی“ سے بہتر کرکے”مستحکم “ کردیا ہے۔موڈیز انوسٹر سروسز کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کو کی گئی یقین دہانیوں کے باعث بہتر معاشی ترقی کی امیدوں میں اضافہ ہوا ہے۔موڈیز کا کہنا… Continue 23reading موڈیز انوسٹر سروسز نے پاکستانی بینکاری نظام کا آوٹ لک”منفی“ سے بہتر کرکے”مستحکم “ کردیا

اصلاحات کے باوجود پاکستان کو عالمی معاشی خطرات کا سامنا ہے ، عالمی بینک

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

اصلاحات کے باوجود پاکستان کو عالمی معاشی خطرات کا سامنا ہے ، عالمی بینک

اسلام آباد(آن لائن) اصلاحات کے باوجود پاکستان کو عالمی معاشی خطرات کا سامنا ہے، عالمی بینک کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال اقتصادی ترقی کی رفتار ساڑھے چار فیصد رہے گی۔ ‘پاکستان ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ’ کے نام سے جاری عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق انفرااسٹرکچر، توانائی اور امن و امان کی صورتحال میں… Continue 23reading اصلاحات کے باوجود پاکستان کو عالمی معاشی خطرات کا سامنا ہے ، عالمی بینک

غیر معیاری بیج اور بارشوں سے پاکستان میں کپاس کا بحران پیدا ہو گیا:بی بی سی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

غیر معیاری بیج اور بارشوں سے پاکستان میں کپاس کا بحران پیدا ہو گیا:بی بی سی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کپاس کی فصل کا تخمینہ لگانے والے سرکاری ادارے کا کہنا ہے کہ رواں برس کے دوران کپاس کی ایک کروڑ 14 لاکھ گانٹھیں پیدا ہوں گی جواس سال کے لیے مقرر کردہ ہدف سے 40 لاکھ کم ہیں۔اس لحاظ سے یہ پچھلے کئی سالوں میں کپاس کی سب سے بڑی فصل ہے۔… Continue 23reading غیر معیاری بیج اور بارشوں سے پاکستان میں کپاس کا بحران پیدا ہو گیا:بی بی سی

نٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ تگڑا ہو گیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

نٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ تگڑا ہو گیا

کراچی (آن لائن ) انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ تگڑا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر6پیسے کم ہو گئی جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید 105.52روپے سے کم ہو کر105.46روپے… Continue 23reading نٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ تگڑا ہو گیا

یورپی یونین کو پاکستانی پھلوں کی برآمد پر پابندی کا خطرہ ٹل گیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

یورپی یونین کو پاکستانی پھلوں کی برآمد پر پابندی کا خطرہ ٹل گیا

کراچی(نیوزڈیسک)یورپی یونین کو پاکستانی پھلوں کی برآمد پر پابندی کا خطرہ ٹل گیا، فروٹس اینڈ ویجیٹیبل ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالوحید کا کہنا ہے کہ معیار میں بہتری سے پھلوں کی برآمدات میں اضافہ ہورہا ہے۔ایک بیان میں عبدالوحید نے کہا کہ ہاٹ واٹرپلانٹس سےپھلوں کی شیلف لائف میں اضافہ ہوا ہے، حکومت کے بہتراقدامات… Continue 23reading یورپی یونین کو پاکستانی پھلوں کی برآمد پر پابندی کا خطرہ ٹل گیا

گوادر میں 650 ایکڑ اراضی چین کے حوالے کر دی گئی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

گوادر میں 650 ایکڑ اراضی چین کے حوالے کر دی گئی

کراچی (نیوزڈیسک) گوادر میں 650 ایکڑ اراضی چین کے حوالے کرنے کے ایم او یو پر دستخط ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے جہاز رانی و بندرگاہ کامران مائیکل نے کہا ہے کہ معاہدے سے پاک چین دوستی کے نئے سفر کا آغاز ہو رہا ہے، چینی کمپنی کو اراضی دینے کے… Continue 23reading گوادر میں 650 ایکڑ اراضی چین کے حوالے کر دی گئی