منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان سٹاک ایکچینج میںماضی کے تمام ریکارڈٹوٹ گئے

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کراچی( آن لائن ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے چوتھے روز زبردست تیزی ہوئی جس کے نتیجے میں کے ایس ای100 انڈیکس تینتالیس ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان رہا

اور کے ایس ای 100 انڈیکس 269.44 پوائنٹس کے اضافے سے 42901.02 پوائنٹس پر بند ہوا مجموعی طور پر مارکیٹ سرمایہ میں 58 ارب 81 کروڑ 99 لاکھ 34 ہزار 105 روپے کا اضافہ ہوا جبکہ تجارتی حجم میں بھی 1 ارب 78 کروڑ 95 لاکھ 41 ہزار 779 روپے کی تیزی رہی، اسی طرح خرید و فروخت میں 2 کروڑ 86 لاکھ 2 ہزار 510 حصص کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…