اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ایف بی آرنے اکائونٹس منجمد کرکے اکائونٹس سے پیسے نکوالنے شروع کردیئے

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ڈی ایچ اے سی این جی پرائیویٹ لمیٹڈ کے بنک اکاؤنٹس منجمد کردیئے، انکم ٹیکس کی عدم ادائیگی پر ڈی ایچ اے سی این جی کے اکاؤنٹ سے 49 لاکھ 22 ہزار روپے کی ریکوری کرلی گئی

۔ذرائع کے مطابق کارپوریٹ ریجنل ٹیکس آفس کی ٹیم نے کمشنران لینڈ ریونیو محمود حسین جعفری کی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے وائے بلاک کمرشل ایریا فیز تھری میں قائم ڈی ایچ اے سی این جی پرائیویٹ لمیٹڈ کے بنک اکانٹس منجمد کردیئے۔

ایف بی آر کی ریکوری ٹیم میں ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیو علی احسن وڑائچ، انسپکٹر سید وقاص احمد اور ضیا الدین قریشی شامل تھے۔ایف بی آر حکام کے مطابق ڈی ایچ اے سی این جی کے ذمے سال 2009-10کے انکم ٹیکس کی مد میں رقم واجب الادا تھی، نوٹسز کے باوجود ادائیگی نہ کرنے پر اکاؤنٹس منجمد کرکے 49لاکھ 22ہزار روپے کی ریکوری کی گئی ہے۔‎

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…