ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

درآمدی رعایتوں کے غلط استعمال سے ٹیکس چوری کا انکشاف

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

درآمدی رعایتوں کے غلط استعمال سے ٹیکس چوری کا انکشاف

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کسٹمز کے ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کراچی نے میسرز فیروز1888ملزاورمسیرزخالق انٹرپرائززکو متبادل انرجی کے استعمال کی اشیا کی درآمد پر ڈیوٹی اورٹیکسزکی رعایت کا غلط استعمال کرنے پر ہدایت کی گئی ہے کہ وہ قومی خزانے میں 86لاکھ 29ہزارروپے جمع کرائیں۔ذرائع کے مطابق پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کسٹمزکراچی نے ڈیٹاکی جانچ پڑتال… Continue 23reading درآمدی رعایتوں کے غلط استعمال سے ٹیکس چوری کا انکشاف

حکومت پنجاب نےگرین ٹریکٹر اسکیم ختم کردی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

حکومت پنجاب نےگرین ٹریکٹر اسکیم ختم کردی

کراچی (نیوز ڈیسک)حکومت پنجاب نے فنڈز کی کمی کے باعث گرین ٹریکٹر اسکیم ختم کردی ہے اور اسکیم کے خاتمے کا باقاعدہ اعلان جلد متوقع ہے۔پاپام کی پریس ریلیز کے مطابق اسکیم ختم کرنے کی بات وزیر خزانہ پنجاب ڈاکٹر عائشہ پاشا نے پاپام کے ایک وفد کے ساتھ حالیہ ملاقات میں بتائی۔ پاپام کا… Continue 23reading حکومت پنجاب نےگرین ٹریکٹر اسکیم ختم کردی

موسم سرما ،سی این جی اور انڈسٹریز کیلئے شیڈول تبدیل نہیں ہوگا،سوئی سدرن

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

موسم سرما ،سی این جی اور انڈسٹریز کیلئے شیڈول تبدیل نہیں ہوگا،سوئی سدرن

لاہور(نیوز ڈیسک)سوئی سدرن حکام کا کہنا ہے کہ موم سرما میں سی این جی اور انڈسٹریز میں گیس ناغے کا موجودہ شیڈول برقرار رکھاجائے گا، اچانک گیس قلت کی صورت میں سی این جی کی بندش ہفتے میں ایک روز بڑھائی جائے گی۔سوئی سدرن حکام کا کہنا کہ کسی گیس فیلڈ سے اچانک گیس سپلائی… Continue 23reading موسم سرما ،سی این جی اور انڈسٹریز کیلئے شیڈول تبدیل نہیں ہوگا،سوئی سدرن

ایران سے سالانہ 150ارب روپے کا پیٹرول اور ڈیزل پاکستان میں اسمگل ہونے کا انکشاف

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایران سے سالانہ 150ارب روپے کا پیٹرول اور ڈیزل پاکستان میں اسمگل ہونے کا انکشاف

لاہور (نیوزڈیسک) ایران سے سالانہ 150ارب روپے کا پیٹرول اور ڈیزل پاکستان میں اسمگل ہونے کا انکشاف ہوا ہے ، وزارت پیٹرولیم نے چاروں صوبوں ،اوگرا اور ایف بی آر کو اسمگلنگ کی روک تھام اور غیر قانونی فروخت میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی ہدایت کر دی ۔ نجی ٹی وی نے ذرائع… Continue 23reading ایران سے سالانہ 150ارب روپے کا پیٹرول اور ڈیزل پاکستان میں اسمگل ہونے کا انکشاف

پاکستان پر بیرونی قرض 65 ارب 60 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان پر بیرونی قرض 65 ارب 60 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پر بیرونی قرضہ 65 ارب 60 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا ہے جبکہ وزارت خزانہ نے رواں سال قرضوں میں ایک ارب ڈالر کی کمی کی پیش گوئی کی ہے۔وفاقی وزارت خزانہ کی دستاویز کے مطابق مالی سال 13-2012 کے اختتام تک پاکستان پر بیرونی قرضوں کا حجم 60 ارب 90… Continue 23reading پاکستان پر بیرونی قرض 65 ارب 60 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا

کراچی میں دودھ کی قیمت میں 6 روپے لیٹر اضافے کا اعلان

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی میں دودھ کی قیمت میں 6 روپے لیٹر اضافے کا اعلان

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں ڈیری فارمرز نے من مانی کرتے ہوئے دودھ کی قیمت میں 6 روپے لیٹر اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ ڈیری فارمرز نے کہا ہے کہ 15 نومبر سے دودھ 90 روپے لیٹرفروخت کیا جائے گا، کمشنر نے آج اجلاس بلایا تھا لیکن اجلاس ملتوی ہوگیا تو ڈیری فارمرز نے نئے نرخوں کا… Continue 23reading کراچی میں دودھ کی قیمت میں 6 روپے لیٹر اضافے کا اعلان

ایف بی آر نے پی آئی اے کے اکانٹس منجمد کردئیے

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایف بی آر نے پی آئی اے کے اکانٹس منجمد کردئیے

کراچی (نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر قومی ایئر لائن کے اکانٹس منجمد کردیے ہیں۔ایف بی آر لارج ٹیکس یونٹ کے ماطبق پی آئی اے نے 2 ارب 20 کروڑ روپے کے ٹیکس ادا نہیں کئے، جس کی وجہ سے پی آئی اے کے اکانٹس منجمد کیے۔ایف بی… Continue 23reading ایف بی آر نے پی آئی اے کے اکانٹس منجمد کردئیے

رواں مالی سال کے چارماہ کے دوران ترسیلات زرمیں پانچ فیصد اضافہ

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

رواں مالی سال کے چارماہ کے دوران ترسیلات زرمیں پانچ فیصد اضافہ

لاہور(نیوزڈیسک)رواں مالی سال کے چارماہ کے دوران ترسیلات زرمیں پانچ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 6ارب 50کروڑ ڈالر کی رقم وطن بھیجی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے اکتوبرکے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 6 ارب 50کروڑ ڈالروطن ارسال کیے جبکہ گزشتہ مالی سال اسی عرصے کے… Continue 23reading رواں مالی سال کے چارماہ کے دوران ترسیلات زرمیں پانچ فیصد اضافہ

حکومت سندھ کا بلدیاتی اداروں کے ماہانہ فنڈز سے 33.3فیصد کٹوتی کا فیصلہ

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

حکومت سندھ کا بلدیاتی اداروں کے ماہانہ فنڈز سے 33.3فیصد کٹوتی کا فیصلہ

کراچی (نیوزڈیسک)حکومت سندھ نے مالی بحران کا شکار بلدیاتی اداروں پر ایک اور کاری وار کرتے ہوئے ان کے ماہانہ فنڈز سے 33.3فیصد کٹوتی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔کٹوتی کا مقصد عدالتی حکم پر پنشنرز کو ادائیگی کرنا ہے ۔فنڈز کی قلت کے باعث شہر میں ترقیاتی کام بند ہوگئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading حکومت سندھ کا بلدیاتی اداروں کے ماہانہ فنڈز سے 33.3فیصد کٹوتی کا فیصلہ