سی این جی استعما ل کرنے والوں کے بارے میں حتمی فیصلہ ہوگیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کوگیس کو فراہمی آج(جمعہ) کے روز بحال ہوجائیگی۔سوئی سدرن کمپنی نے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت صوبے بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو جمعرات کی صبح آٹھ بجے سے جمعہ کی صبح آٹھ بجے تک چوبیس گھنٹے کیلئے… Continue 23reading سی این جی استعما ل کرنے والوں کے بارے میں حتمی فیصلہ ہوگیا