منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری پر ٹیکس کریڈٹ میں توسیع کا امکان

datetime 22  اپریل‬‮  2016

براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری پر ٹیکس کریڈٹ میں توسیع کا امکان

کراچی(نیو زڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے 30 جون 2016 کو ختم ہونے والی ٹیکس کریڈٹ کی سہولت میں توسیع کیے جانے کا امکان ہے جبکہ سرامکس ٹائلوں کے خام مال کی درآمد پر کسٹمز ڈیوٹی کی شرح… Continue 23reading براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری پر ٹیکس کریڈٹ میں توسیع کا امکان

پی ایس او کے پاور سیکٹر سے تعلق رکھنے والی مختلف کمپنیوں کے ذمے 205ارب روپے کے قرضے واجب الادا ہیں

datetime 22  اپریل‬‮  2016

پی ایس او کے پاور سیکٹر سے تعلق رکھنے والی مختلف کمپنیوں کے ذمے 205ارب روپے کے قرضے واجب الادا ہیں

لاہور(نیو زڈیسک) پھر قرضوں کا پہاڑ کھڑا ہوگیا،پٹرولیم مصنوعات کے بحران کاخدشہ،پاکستان اسٹیٹ آئل کے پاور سیکٹر سے تعلق رکھنے والی مختلف کمپنیوں کے ذمے 205ارب روپے کے قرضے واجب الادا ہیں،سوئی نادرن گیس پائپ لائنز بھی پی ایس او کی 10ارب روپے کی مقروض ہو گئی ۔ذرائع وزارت پیٹرولیم کے مطابق 15اپریل تک پاور… Continue 23reading پی ایس او کے پاور سیکٹر سے تعلق رکھنے والی مختلف کمپنیوں کے ذمے 205ارب روپے کے قرضے واجب الادا ہیں

پٹرول ،پاکستان میں تاریخی ریکارڈ بن گیا

datetime 20  اپریل‬‮  2016

پٹرول ،پاکستان میں تاریخی ریکارڈ بن گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) مارچ میں ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ساڑھے 5 لاکھ ٹن پیٹرول استعمال ہوا ،ملک میں پیٹرول کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی نے آئندہ ماہ کے لئے اس کی درآمدات کا ٹینڈر جاری کر دیا ہے ۔ پی ایس او نے مئی میں پیٹرول… Continue 23reading پٹرول ،پاکستان میں تاریخی ریکارڈ بن گیا

سعودی عرب پر کبھی یہ دن بھی آئیںگے؟ تہلکہ خیز انکشاف نے دنیامیں ہلچل مچادی

datetime 20  اپریل‬‮  2016

سعودی عرب پر کبھی یہ دن بھی آئیںگے؟ تہلکہ خیز انکشاف نے دنیامیں ہلچل مچادی

ریاض(نیوزڈیسک)تیل کی دولت سے مالا مال سعودی عرب پر کبھی یہ دن بھی آئیںگے؟ تہلکہ خیز انکشاف نے دنیامیں ہلچل مچادی، تفصیلات کے مطابق تیل کی دولت سے مالا مال سعودی عرب نے فصلہ کیا ہے کہ وہ غیرملکی بینکوں سے دس ارب ڈالر کا قرض لے گا یہ قرض تیل سے ہونے والی آمدنی… Continue 23reading سعودی عرب پر کبھی یہ دن بھی آئیںگے؟ تہلکہ خیز انکشاف نے دنیامیں ہلچل مچادی

پاکستان کے بڑے شہروں میں پراپرٹی کی قیمتیں؟ماہرین نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 20  اپریل‬‮  2016

پاکستان کے بڑے شہروں میں پراپرٹی کی قیمتیں؟ماہرین نے بڑا دعویٰ کردیا

کراچی (نیوزڈیسک)بجٹ کی آمد کے ساتھ ساتھ  ریئل سٹیٹ ماہرین یہ سوال کررہے ہیں کہ2016کیسا ہوگا؟بنیادی ڈھانچہ میں بہتری اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی پاکستان کے ریئل سٹیٹ سیکٹر میں پیش رفت کی عکاس ہیں،ریئل سٹیٹ سیکٹر میں سامنے آنے والے چند عوام انتہائی غور طلب ہیں جیسے موبائل فون پاکستان… Continue 23reading پاکستان کے بڑے شہروں میں پراپرٹی کی قیمتیں؟ماہرین نے بڑا دعویٰ کردیا

پاکستان میں سرمایا کاری کرنے والے ممالک میں چین سرفہرست

datetime 19  اپریل‬‮  2016

پاکستان میں سرمایا کاری کرنے والے ممالک میں چین سرفہرست

کراچی (نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک کے جاری اعداد و شمار کے مطابق نو ماہ میں چین نے 51 کروڑ ڈالر سے زائد کی سرمایا کاری کی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سرمایا کاری کرنے والے ممالک میں چین سرفہرست رہا ، اسٹیٹ بینک کے مطابق نو ماہ میں چین 51 کروڑ ڈالر سے زائد سرمایا… Continue 23reading پاکستان میں سرمایا کاری کرنے والے ممالک میں چین سرفہرست

غریبوں کو روزگار کی فراہمی کیلئے سرمایہ کاری کمپنی بنانے کا فیصلہ

datetime 19  اپریل‬‮  2016

غریبوں کو روزگار کی فراہمی کیلئے سرمایہ کاری کمپنی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے غریب افراد کو روزگار کی فراہمی کے لئے مائیکرو فنانس سرمایہ کاری کمپنی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ ایک کروڑ افراد کو چھوٹے قرضے فراہم کرنے کا ہدف مقرر کیا جا سکتا ہے۔ملک میں بڑھتی بے روز گاری کے پیش نظر حکومت کی نئی منصوبہ بندی سامنے آئی ہے۔… Continue 23reading غریبوں کو روزگار کی فراہمی کیلئے سرمایہ کاری کمپنی بنانے کا فیصلہ

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قیمت میں حیرت انگیز کمی،سونے کی قیمت میں اضافہ

datetime 19  اپریل‬‮  2016

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قیمت میں حیرت انگیز کمی،سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی(نیوز ڈیسک)انٹربینک مارکیٹ میں حیرت انگیز طورپرروپے کے مقابلے ڈالرکی قدر 105روپے سے گھٹ کر104روپے کی سطح پر آگئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمستحکم رہی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کے روزانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں97پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس… Continue 23reading انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قیمت میں حیرت انگیز کمی،سونے کی قیمت میں اضافہ

بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق نیا پلان جاری

datetime 19  اپریل‬‮  2016

بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق نیا پلان جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق نیا پلان جاری کردیا گیا،شہر 6دیہات 8گھنٹے بجلی سے محروم رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت پانی و بجلی نے لوڈ شیڈنگ مینجمنٹ پلان کا اعلان کردیا ہے۔وزارت کی جانب سے جاری کردہ پلان کے مطابق شہری علاقو ں میں 6جبکہ دیہی علاقوں میں 8گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی… Continue 23reading بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق نیا پلان جاری