منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

تیل کی نئی قیمتیں،حکومت نے عوام کا ”تیل“ ہی نکال دیا

datetime 25  اپریل‬‮  2016

تیل کی نئی قیمتیں،حکومت نے عوام کا ”تیل“ ہی نکال دیا

کراچی (نیوزڈیسک) خام تیل کی گرتی قیمتوں کا پورا فائدہ عوام کو منتقل کرنے کے بجائے حکومت مسلسل تیل کی نئی قیمتوں کے اعلان کے ساتھ ساتھ قومی خزانے کا بے دریغ پیٹ بھر رہی ہے۔رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں تیل مصنوعات پر عائد جی ایس ٹی سے ملنے والی آمدن 12… Continue 23reading تیل کی نئی قیمتیں،حکومت نے عوام کا ”تیل“ ہی نکال دیا

تیل کے بیوپاری مشکل میں، اربوں ڈالر کا ریکارڈ خسارہ

datetime 25  اپریل‬‮  2016

تیل کے بیوپاری مشکل میں، اربوں ڈالر کا ریکارڈ خسارہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے تیل پیدا کرنے والے ممالک کو شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے اور اکثر ممالک کے بجٹ خسارے میں رہے ہیں آئی ایم ایف کی جانب سے اعلامیے میں بتایا گیا کہ 2015 میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے… Continue 23reading تیل کے بیوپاری مشکل میں، اربوں ڈالر کا ریکارڈ خسارہ

تاجر برادری رات 8بجے دکانیں بند کرنے کے حکومتی فیصلے کو مسترد کرتے ہیں‘میاں سلیم

datetime 24  اپریل‬‮  2016

تاجر برادری رات 8بجے دکانیں بند کرنے کے حکومتی فیصلے کو مسترد کرتے ہیں‘میاں سلیم

لاہور(نیوزڈیسک) انجمن تاجران لاہور کے جوائنٹ سیکرٹری میاں سلیم نے کہاہے کہ تاجر برادری رات 8بجے دکانیں بند کرنے کے حکومتی فیصلے کو مسترد کرتے ہیں ،حکومتی وزراء اور مشیروں کی غلط پلاننگ اور نااہلیوں کو چھپانے کی خاطر تاجربرادری کو بے جا پریشان کیا جا رہا ہے ۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading تاجر برادری رات 8بجے دکانیں بند کرنے کے حکومتی فیصلے کو مسترد کرتے ہیں‘میاں سلیم

مقامی تیار کردہ گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے اور ڈلیوری میں تاخیر کے باعث استعمال شدہ گاڑیوں کی فروخت میں تیزی

datetime 24  اپریل‬‮  2016

مقامی تیار کردہ گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے اور ڈلیوری میں تاخیر کے باعث استعمال شدہ گاڑیوں کی فروخت میں تیزی

کراچی (نیوزڈیسک) مقامی سطح پر تیار ہونے والی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے اور ڈلیوری میں تاخیر کے باعث استعمال شدہ گاڑیوں کی فروخت میں 45 فیصد تیزی آگئی۔رواں مالی سال پرانی کاروں کی درآمد میں 45 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ کسٹمز اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال اب تک 32 ہزار… Continue 23reading مقامی تیار کردہ گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے اور ڈلیوری میں تاخیر کے باعث استعمال شدہ گاڑیوں کی فروخت میں تیزی

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی

datetime 24  اپریل‬‮  2016

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی

لندن (نیوز ڈیسک)بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.5 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل کے معاہدے 1242.36 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔ قبل ازیں کاروباری سرگرمیوں کے دوران قیمتیں 1270.10 ڈالر تک پہنچ… Continue 23reading بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی

چھ ماہ کے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں 7.9 فیصد اضافہ

datetime 24  اپریل‬‮  2016

چھ ماہ کے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں 7.9 فیصد اضافہ

اسلام آباد (نیو زڈیسک)گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال 2015-16ءکی پہلی ششماہی کے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں 7.9 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدو شمار کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2015ءمیں مالی سال کے پہلے چھ ماہ… Continue 23reading چھ ماہ کے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں 7.9 فیصد اضافہ

خیبر بینک تنازعہ ،رپورٹ سامنے آگئی، دس کروڑ ہرجانے کونوٹس بھجوادیا گیا

datetime 23  اپریل‬‮  2016

خیبر بینک تنازعہ ،رپورٹ سامنے آگئی، دس کروڑ ہرجانے کونوٹس بھجوادیا گیا

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبر بینک تنازعہ کے حوالے سے تشکیل کردہ کمیٹی نے وزیر اعلیٰ پرویزخٹک کو رپورٹ پیش کردی،وزیر خزانہ پر لگائے گئے الزامات ثابت نہ ہو سکے،صوبائی وزیر خزانہ نے بینک ایم ڈی کو دس کروڑ ہرجانے کونوٹس بھجوادیا ۔خیبر بینک تنازع کے بعد صوبائی حکومت کی جانب سے تشکیل تحقیقاتی کمیٹی نے رپورٹ وزیراعلیٰ… Continue 23reading خیبر بینک تنازعہ ،رپورٹ سامنے آگئی، دس کروڑ ہرجانے کونوٹس بھجوادیا گیا

یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں،حیرت انگیز فیصلے کی تیاریاں

datetime 23  اپریل‬‮  2016

یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں،حیرت انگیز فیصلے کی تیاریاں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں عرب لائٹ خام تیل 2 ڈالر فی بیرل سستا ہوا ہے مگر اضافی جی ایس ٹی اور کسٹم ڈیوٹی کے باعث پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 67 پیسے فی لٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے۔ ہائی آکٹین، مٹی… Continue 23reading یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں،حیرت انگیز فیصلے کی تیاریاں

سہ ملکی سمگلنگ سے پاکستان کو سالانہ4ارب ڈالرز سے زائد کے نقصان کا انکشاف

datetime 22  اپریل‬‮  2016

سہ ملکی سمگلنگ سے پاکستان کو سالانہ4ارب ڈالرز سے زائد کے نقصان کا انکشاف

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان سے ملحقہ سرحدوں پر بڑھتی ہوئی سمگلنگ پر ایف بی آر سے جواب مانگ لیا گیا ہے۔ سمگلنگ کے حوالے رپورٹ مرتب کرنے والی عالمی شہرت یافتہ این جی اوز کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق پاکستان سے ملحقہ سہ ملکی سمگلنگ سے پاکستان کو سالانہ4ارب ڈالرز سے زائد نقصان کا اٹھانا… Continue 23reading سہ ملکی سمگلنگ سے پاکستان کو سالانہ4ارب ڈالرز سے زائد کے نقصان کا انکشاف