پاکستان، روس منگولیا، قزاخستان، میانمر لاوس، نیپال اور تھائی لینڈ ،چین کا31ارب ڈالر کے انوکھے منصوبے کا اعلان
اسلام آباد (نیوزڈیسک) چین ملک کے مشرقی خطے کو پاکستان سے ملانے کیلئے توانائی سیکٹر میں 31ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا۔2020 تک ’پاور سلک روڈ‘ منصوبے کے تحت خود مختار ریاست سین کیاک میں متعدد پاور ٹراسمیشن لائنز قائم کی جائینگی ۔ گرڈ پاور خطے کیلئے اہم انفراسٹرکچر منصوبے ہیں جو مقامی آبادی کو… Continue 23reading پاکستان، روس منگولیا، قزاخستان، میانمر لاوس، نیپال اور تھائی لینڈ ،چین کا31ارب ڈالر کے انوکھے منصوبے کا اعلان