ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

فلاحی تنظیموں کا کروڑوں کا سکینڈل منظر عام پر،ایف بی آر نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

فلاحی تنظیموں کا کروڑوں کا سکینڈل منظر عام پر،ایف بی آر نے بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور(انیوزڈیسک )ایف بی آر نے ٹیکس چھوٹ لے کرکروڑوں روپے کمانے والی فلاحی تنظیموں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے اور فیصلہ کیا ہے کہ ان فلاحی تنظیموں کے بینک اکاو¿نٹس اور ٹیکس گوشواروں کی پڑتال کے بعد ٹیکس ریکوری کی جائے گی۔ ایف بی آر نے “نان پرافٹ ایبل آرگنائزیشن”کے طور پر رجسٹرڈ… Continue 23reading فلاحی تنظیموں کا کروڑوں کا سکینڈل منظر عام پر،ایف بی آر نے بڑا فیصلہ کرلیا

حرام گوشت پرپابندی کاقانون ،گدھوں کوکتنافائدہ ہوا؟جانئے اس رپورٹ میں

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

حرام گوشت پرپابندی کاقانون ،گدھوں کوکتنافائدہ ہوا؟جانئے اس رپورٹ میں

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں گدھوں کے گوشت بکنے اورخریدنے کے واقعات کے بعدحرام گوشت کی فروخت پرآٹھ سال کی قید کا قانون بنادیا گیا ہے لیکن اگردیکھاجائے توپاکستانیوں کی بجائے زیادہ فائدہ گدھوں کوپہنچاہے ۔گدھے کس طرح پاکستانیوں کی خدمت کرتے رہے لیکن ان کی کسی نے بھی نہ سنی گئی ۔آخرجب اس بے زبان جانورپرظلم کے… Continue 23reading حرام گوشت پرپابندی کاقانون ،گدھوں کوکتنافائدہ ہوا؟جانئے اس رپورٹ میں

آئی ایم ایف کے دبائو پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس متعارف کرانے کی پھر تیاریاں

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

آئی ایم ایف کے دبائو پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس متعارف کرانے کی پھر تیاریاں

کراچی (نیوزڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف اور عالمی بینک کی تجویز پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (ویٹ) موڈ میں دوبارہ جنرل سیلز ٹیکس متعارف کرائے جانے کا امکان ہے جس کے لئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور آئی ایم ایف و عالمی بینک کی ٹیم کے درمیان 6 دسمبر… Continue 23reading آئی ایم ایف کے دبائو پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس متعارف کرانے کی پھر تیاریاں

وزارت خزانہ ایف بی آر ملازمین کا الاؤنس بحال کرنے پر تیار

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

وزارت خزانہ ایف بی آر ملازمین کا الاؤنس بحال کرنے پر تیار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارت خزانہ نے ایف بی آر ملازمین کا منجمد الاو¿نس بحال کرنے پر اصولی اتفاق کرلیا، ملازمین کو بقایا جات کے ساتھ الاو¿نس کی بحالی پر رواں مالی سال 1ارب 40 کروڑ روپے لاگت آئے گی جس کیلیے ایف بی آر نے وزارت خزانہ کو بجٹ گرانٹ کی مد میں اضافی فنڈز… Continue 23reading وزارت خزانہ ایف بی آر ملازمین کا الاؤنس بحال کرنے پر تیار

اشیائے خوراک کی عالمی قیمتیں اکتوبر سے نومبر میں 1.6 فیصد گرگئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

اشیائے خوراک کی عالمی قیمتیں اکتوبر سے نومبر میں 1.6 فیصد گرگئی

کراچی(نیوزڈیسک) اشیائے خوراک کی عالمی قیمتیں اکتوبر سے نومبر میں 1.6 فیصد گرگئی تاہم گزشتہ سال نومبر کے مقابلے میں قیمتیں 18 فیصد کم ہیں.اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک وزراعت (ایف اے او) سے ملنے والی ای میل کے مطابق نومبر میں چینی کے سوا تمام غذائی اشیا کی قیمتوں میں کمی آئی، مجموعی… Continue 23reading اشیائے خوراک کی عالمی قیمتیں اکتوبر سے نومبر میں 1.6 فیصد گرگئی

چین میں کسان بھی آن لائن، وجہ انتہائی دلچسپ

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

چین میں کسان بھی آن لائن، وجہ انتہائی دلچسپ

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین کے شانکسی صوبے میں واقع ایک چھوٹے سے گاؤں میں لوگ دیوانہ وار اس نئے کاروبار کی طرف جارہے ہیں جس میں آن لائن رہتے ہوئے اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کررہے ہیں جب کہ اس گاؤں کا نام ’’نین لوئی‘‘ رکھا گیا ہے جس کا مطلب ’’چین کا اسٹاک ٹریڈنگ دیہات‘‘ ہے۔اس وقت… Continue 23reading چین میں کسان بھی آن لائن، وجہ انتہائی دلچسپ

پاکستان سٹیل مل مکمل تباہی کے دھانے پر، ترجمان پاکستان اسٹیل کاتہلکہ خیز انکشاف

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

پاکستان سٹیل مل مکمل تباہی کے دھانے پر، ترجمان پاکستان اسٹیل کاتہلکہ خیز انکشاف

کراچی(نیوزڈیسک)ترجمان پاکستان اسٹیل نے بتایاکہ 10 جون 2015 ءسے گیس کی فراہمی کے پریشر میں انتہائی کمی کے باعث پیداواری عمل معطل ہوکر رہ گیا ہے۔ دونوں کوک اوون بیٹریز پلانٹ اورکچھ ایسے چند ایک پلانٹ کو ہاٹ موڈ” Hot Mode “ پر رکھا ہوا ہے، تاکہ انہیں مکملتباہی سے بچایا جاسکے،لیکن گیس کم ہونے… Continue 23reading پاکستان سٹیل مل مکمل تباہی کے دھانے پر، ترجمان پاکستان اسٹیل کاتہلکہ خیز انکشاف

سونے کی قیمت گذشتہ پانچ سال کی کم ترین سطح پر آگئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

سونے کی قیمت گذشتہ پانچ سال کی کم ترین سطح پر آگئی

کراچی، ٹوکیو (نیوزڈیسک)سونے اور تانبے کی قیمت بھی گذشتہ پانچ سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔سپاٹ گولڈ(ایکس اے یو )کی فیوچر ٹریڈینگ 1,045.85ڈالر فی اونس اور لندن میٹل ایکس چینج میں تانبے کی قیمت 4,540.85 ڈالر فی ٹن رہی۔سونے کی قیمت جمعرات کو فروری 2010 کی سطح پر اور تانبے کی گذشتہ چھے سال… Continue 23reading سونے کی قیمت گذشتہ پانچ سال کی کم ترین سطح پر آگئی

ہوشیار! ایک اور ٹیکس بم تیاری کے آخری مراحل میں

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

ہوشیار! ایک اور ٹیکس بم تیاری کے آخری مراحل میں

کراچی(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف اور عالمی بینک کی تجویز پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس(ویٹ)موڈ میں دوبارہ جنرل سیلز ٹیکس متعارف کرائے جانے کا امکان ہے جس کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)اور آئی ایم ایف و عالمی بینک کی ٹیم کے درمیان 6دسمبر سے دبئی میںمذاکرات ہوں گے۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading ہوشیار! ایک اور ٹیکس بم تیاری کے آخری مراحل میں