عالمی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
لندن(این این آئی) بین الاقوامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ میں شرح سود میں اضافے کے امکانات کی خبروں کے بعد بین الاقوامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی۔ نیو یارک میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.3فیصد کی کمی ریکارڈکی… Continue 23reading عالمی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی