اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

فیصل آباد ‘ پاور لومز مالکان اور مزدوروں کے مذاکرات ناکام، لومز بند

datetime 16  فروری‬‮  2016

فیصل آباد ‘ پاور لومز مالکان اور مزدوروں کے مذاکرات ناکام، لومز بند

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)فیصل آباد میں پاور لومز مزدوروں اور مالکان کے درمیان مشینوں کی صفائی اور انہیں تیل دینے کے لیے الگ عملہ رکھنے کے مطالبے پر ،مذاکرات کی ناکامی کے بعد مالکان نے پاور لومز بند کر دی ہیں۔ کپڑے کی پیدوار اور مزدور متاثر۔فیصل آباد میں پاور لومز مزدوروں نے فیکٹری مالکان سے… Continue 23reading فیصل آباد ‘ پاور لومز مالکان اور مزدوروں کے مذاکرات ناکام، لومز بند

پاک چین اقتصادی راہداری‘ بینکاری شعبہ11ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کیلئے پوری طرح تیار

datetime 16  فروری‬‮  2016

پاک چین اقتصادی راہداری‘ بینکاری شعبہ11ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کیلئے پوری طرح تیار

کراچی(نیوز ڈیسک) چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور منصوبہ پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کے لیے فوائد سمیٹنے کے بھرپور مواقع رکھتا ہے۔توانائی اور انفرااسٹرکچر میں مجوزہ 45ارب ڈالر کی سرمایہ کاری میں سے 10سے 11ارب ڈالر کا سرمایہ مقامی ذرائع سے مہیا کرنا ہوگا جس کے لیے پاکستان کا بینکنگ سیکٹر پوری طرح تیار ہے۔منصوبے کی مجموعی… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری‘ بینکاری شعبہ11ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کیلئے پوری طرح تیار

ایران نے تیل کا ریلا چھوڑ دیا،تیل کی قیمتوں کا کیا ہوگا؟بہت بڑی پیش گوئی ہوگئی

datetime 15  فروری‬‮  2016

ایران نے تیل کا ریلا چھوڑ دیا،تیل کی قیمتوں کا کیا ہوگا؟بہت بڑی پیش گوئی ہوگئی

کراچی (نیوز ڈیسک )ایران نے 4 لاکھ بیرل خام تیل بیرون ملک بھیجنے کیلئے آئل ٹینکرز بھرنا شروع کردیے۔ تفصیلات کے مطابق ایران نے 4لاکھ بیرل خام تیل بیرون ملک بھیجنے کیلئے آئل ٹینکرز میں بھرنا شروع کر دیے ہیں۔ ایران آئندہ 24 گھنٹے کے دوران 4 لاکھ بیرل خام تیل یورپ کو برآمد کرے… Continue 23reading ایران نے تیل کا ریلا چھوڑ دیا،تیل کی قیمتوں کا کیا ہوگا؟بہت بڑی پیش گوئی ہوگئی

سونے کی حیرت انگیز قلابازی،خریدنے اوربیچنے والے ششدر

datetime 15  فروری‬‮  2016

سونے کی حیرت انگیز قلابازی،خریدنے اوربیچنے والے ششدر

کراچی(نیوزڈیسک)سونے کی حیرت انگیز قلابازی،خریدنے اوربیچنے والے ششدر،ایک دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کمی سے 47 ہزار 800 روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام سونا 685 روپے کمی سے 40 ہزار 971 روپے کا ہو گیا ہے۔ دوسری… Continue 23reading سونے کی حیرت انگیز قلابازی،خریدنے اوربیچنے والے ششدر

سود کا خاتمہ،تمام کوششیں ناکام،آخر بات اہم ترین فورم پر آہی گئی

datetime 15  فروری‬‮  2016

سود کا خاتمہ،تمام کوششیں ناکام،آخر بات اہم ترین فورم پر آہی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے سود کے خاتمے کےلئے دائر نظرثانی درخواست پر معاونت کےلئے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ پیر کو جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ وکیل درخواست گزار راجہ ارشاد نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ عدالت آرٹیکل 38 ایف کے تحت اسلام… Continue 23reading سود کا خاتمہ،تمام کوششیں ناکام،آخر بات اہم ترین فورم پر آہی گئی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی منڈی کے مطابق کرنے کا مطالبہ

datetime 15  فروری‬‮  2016

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی منڈی کے مطابق کرنے کا مطالبہ

لاہور(نیوز ڈیسک)شیعہ علماءکونسل نے مطالبہ کیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی عالمی منڈی کی مناسبت سے کی جائے۔شیعہ علما کونسل کی مجلس عاملہ کا اجلاس لاہور میں ہوا، جس کی صدارت علامہ سبطین سبزواری نے کی،اس موقع پر مطالبہ کیا گیا کہ حکومت فوری طور پر فورتھ شیڈول کا فیصلہ واپس لے۔اجلاس… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی منڈی کے مطابق کرنے کا مطالبہ

گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی رہی

datetime 15  فروری‬‮  2016

گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی رہی

کراچی(نیوز ڈیسک)گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منفی رجحان رہا، 100 انڈیکس ایک ہزار پندرہ پوائنٹس کی کمی کے بعد 31 ہزار 500 کی سطح سے بھی نیچے آگیا ہے۔ماہرین کے مطابق علاقائی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج دباوکا شکار رہی۔

ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کی کمی

datetime 15  فروری‬‮  2016

ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کی کمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تقسیم کار کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمتوں میں 5 روپے فی کلو کمی کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کی جانب سے ایل پی جی کی قیمتوں میں 5 روپے فی کلو کمی کردی ہے۔ قیمتوں میں کمی کے بعد ایل پی جی کی قیمت… Continue 23reading ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کی کمی

اسحق ڈار کا پی ایس ایکس میں شیئر ٹرانسفرز کی جلد تکمیل پرزور

datetime 15  فروری‬‮  2016

اسحق ڈار کا پی ایس ایکس میں شیئر ٹرانسفرز کی جلد تکمیل پرزور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس)میں شیئرز کی منتقلی کے عمل کے جلد تکمیل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے اعلیٰ حکام کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیرنے پی ایس ایکس میں گورننس کی بہتری پر بھی زور… Continue 23reading اسحق ڈار کا پی ایس ایکس میں شیئر ٹرانسفرز کی جلد تکمیل پرزور