ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پنجاب کے معدنی ذخائر کا استعمال،اہم فیصلہ کرلیاگیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

پنجاب کے معدنی ذخائر کا استعمال،اہم فیصلہ کرلیاگیا

لاہور(نیوزڈیسک)صوبائی وزیر معدنیات وکان کنی چوہدری شیر علی خان نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب معدنی وسائل کی تلاش،ترقی اور شعبہ جاتی ریسرچ کے فروغ کے لئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے۔ محکمہ معدنیات نے لاہور ڈویژن سمیت صوبہ بھر میں معدنی ذخائر کی مفصل اور مستند معلومات کے حصول کے لئے 2 ارب… Continue 23reading پنجاب کے معدنی ذخائر کا استعمال،اہم فیصلہ کرلیاگیا

اوپیک کے نئے فیصلے کا اعلان ہوتے ہی تیل کی قیمتوں پر شدیدردعمل

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

اوپیک کے نئے فیصلے کا اعلان ہوتے ہی تیل کی قیمتوں پر شدیدردعمل

نیویارک(نیوزڈیسک)تیل برآمدکرنے والی تنظیم اوپیک کی طرف سے تیل کی پیداوارمیں کمی نہ لانے کے فیصلے نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گرا دیں ہیں۔ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں یوایس بنچ مارک کروڈ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں اوپیک کا فیصلہ سامنے آنے کے ساتھ ہی 2 اعشاریہ7 فیصد یا سوا ڈالر… Continue 23reading اوپیک کے نئے فیصلے کا اعلان ہوتے ہی تیل کی قیمتوں پر شدیدردعمل

پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار میں شہروں کا حصہ کتناہے – عالمی بینک کی رپورٹ میں دلچسپ انکشاف

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار میں شہروں کا حصہ کتناہے – عالمی بینک کی رپورٹ میں دلچسپ انکشاف

اسلام آباد (نیوزڈیسک)عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ شہری آبادی کے بہتر انتظام سے پاکستان دنیا کی امیر قوموں میں با آسانی شامل ہوسکتا ہے۔ عالمی بینک کے ممتاز اربن اکانومسٹ پیٹر ایلیر کے مطابق شہروں کے نظام کار میں بہتری کے ذریعے پاکستان ترقی اور خوشحالی میں نمایاں مقام حاصل کر… Continue 23reading پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار میں شہروں کا حصہ کتناہے – عالمی بینک کی رپورٹ میں دلچسپ انکشاف

پاک چین اقتصادی راہداری سے چین کا سب سے بڑا فائدہ کیا؟ گور نر سٹیٹ بینک نے بتادیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

پاک چین اقتصادی راہداری سے چین کا سب سے بڑا فائدہ کیا؟ گور نر سٹیٹ بینک نے بتادیا

کراچی (نیوزڈیسک)سٹیٹ بینک کے گورنر اشرف محمود وتھرانے کہاہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ سے ملک خطے میں اقتصادی سرگرمیوں کا مرکز بن جائیگا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اقتصادی راہداری کے منصوبہ سے پاکستان میں بنیادی ڈھانچے اور توانائی کے شعبہ میں نمایاں ترقی ہوگی اورچین کو راہداری منصوبہ کے تحت… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری سے چین کا سب سے بڑا فائدہ کیا؟ گور نر سٹیٹ بینک نے بتادیا

پاکستان سے دو لاکھ ہنر مند افراد بیرون ملک بھیجنے کا اعلان

datetime 6  دسمبر‬‮  2015

پاکستان سے دو لاکھ ہنر مند افراد بیرون ملک بھیجنے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)قطر ، دبئی اور دیگر خلیجی ممالک میں پاکستان سے دو لاکھ ہنر مند افراد بھجوائے جائیں گے،پارلیمانی سیکرٹری انفارمیشن وکلچر رانا محمد ارشد نے کہا ہے کہ فیفا ورلڈ کپ میں قطر کو ایک نیا شہر بسانے کے لئے 14 لاکھ ہنر مندوں کی ضرورت ہے لہٰذااٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (ٹیوٹا) اپنی… Continue 23reading پاکستان سے دو لاکھ ہنر مند افراد بیرون ملک بھیجنے کا اعلان

پچیس ہزار سے زائد افرادکو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ،سرمایہ داروں میں کھلبلی مچ گئی

datetime 6  دسمبر‬‮  2015

پچیس ہزار سے زائد افرادکو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ،سرمایہ داروں میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ¾پچپن ٹیکس چوروں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کئے جائیں گے، دسمبر تک پچیس ہزار سے زائد ٹیکس نادہندگان کو بلیک لسٹ کردیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے پانچ کروڑ روپے سے زائد پر… Continue 23reading پچیس ہزار سے زائد افرادکو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ،سرمایہ داروں میں کھلبلی مچ گئی

عالمی بینک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

datetime 6  دسمبر‬‮  2015

عالمی بینک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (این این آئی)عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ شہری آبادی کے بہتر انتظام سے پاکستان دنیا کی امیر قوموں میں با آسانی شامل ہوسکتا ہے۔ عالمی بینک کے ممتاز اربن اکانومسٹ پیٹر ایلیر کے مطابق شہروں کے نظام کار میں بہتری کے ذریعے پاکستان ترقی اور خوشحالی میں نمایاں مقام… Continue 23reading عالمی بینک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

آئی ایم ایف سے55کروڑ ڈالر کی نئی قسط پر آج سے مذاکرات ہوں گے

datetime 6  دسمبر‬‮  2015

آئی ایم ایف سے55کروڑ ڈالر کی نئی قسط پر آج سے مذاکرات ہوں گے

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے ساتھ مذاکرات کے لیے پاکستان کی اقتصادی ٹیم دبئی روانہ ہوگئی جہاں پاکستان اورآئی ایم ایف جائزہ مشن کے درمیان اتوار سے باضابطہ مذاکرات شروع ہونگے، وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار اور چیئرمین ایف بی آر بعد میں دبئی جائیں گے اور مذاکراتی ٹیم کی قیادت… Continue 23reading آئی ایم ایف سے55کروڑ ڈالر کی نئی قسط پر آج سے مذاکرات ہوں گے

اپٹما کا حکومتی رویے کے خلاف ہفتہ وار ہڑتال کرنے کا اصولی فیصلہ

datetime 6  دسمبر‬‮  2015

اپٹما کا حکومتی رویے کے خلاف ہفتہ وار ہڑتال کرنے کا اصولی فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک ) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما)کی جنرل باڈی کے گزشتہ روز اجلاس میں ہفتے میں1 دن ٹیکسٹائل ملز کی ہڑتال کی تجویز کو ممبرز اصولی طور پر منظور کر لیا ہے تاہم ملتان میں بلدیاتی انتخابات کے باعث وہاں کے ممبرز کی اجلاس میں عدم شمولیت کے باعث اس کا باضابطہ… Continue 23reading اپٹما کا حکومتی رویے کے خلاف ہفتہ وار ہڑتال کرنے کا اصولی فیصلہ