جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پی آئی اے کی پریمیئر سروس بند کرنے کی خبریں،پی آئی اے کا موقف بھی سامنے آگیا

datetime 4  جنوری‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی )ترجمان پی آئی اے نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی پریمیئر سروس بند کرنے کے لئے کوئی منصوبہ بندی نہیں کی جا رہی اس حوالے سے میڈیا میں آنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔ بدھ کو ترجمان پی آئی اے نے اپنے ایک بیان میں پریمیئر سروس بند کرنے کی خبروں کی سختی سے تردید کردی اور کہا کہ پریمیئر سروس بند کرنے کیلئے کوئی منصوبہ بندی نہیں کی جا رہی اس حوالے سے میڈیا میں آنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…