بیرونی فضائی سفرپرٹرمینل ٹیکس نہیں لگایا،سندھ حکومت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاق اور سندھ کے درمیان ملک میں ایئرپورٹس پر بیرون ملک سفر کرنے والوں پر عائد کردہ ٹرمینل ٹیکس پر تنازع شدت اختیار کر گیا، سندھ حکومت نے وفاق پر واضح کردیا ہے کہ صوبائی حکومت نے ایئرپورٹ پر بیرون ملک سفر کرنے والوں پر کسی قسم کا ٹرمینل ٹیکس عائد نہیں… Continue 23reading بیرونی فضائی سفرپرٹرمینل ٹیکس نہیں لگایا،سندھ حکومت