جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

مسلسل حادثوں کے بعدفضائی سفرسے خوفزدہ افراد کیلئے خوشخبری،20محفوظ ترین ایئرلائنز کی فہرست جاری

datetime 10  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ  ڈیسک)دنیابھرمیںمسلسل حادثوں کے باوجود ہوائی جہاز کی سواری کو آج بھی محفوظ ترین سمجھاجاتاہے اس سلسلے میں ایئر لائن ریٹنگ ڈاٹ کام نے حال ہی میں دنیا بھر سے 425 ایئرلائنز کمپنیز میں سے 20محفوط ترین ایئرلائنز کمپنیز کی فہرست تیار کی ہےجس میں درج ذیل ایئرلائنزشامل ہیں ۔ ایئر نیوزی لینڈ ،الاسکا ایئرلائنز ،آل نیپون ایئرویز،برٹش ایئرویز، کیتھی پیسیفک، ڈیللٹا ایئر لائنز اتحاد ایئرویز ،تائیوانی ایئرلائن ایوا ایئر، ہوائین ایئرلائنز، جاپان ایئرلائنز، کے ایل ایم، لفتھانسا ایئرلائنز، سکینڈے نیوین ایئرلائنز، سنگاپور ایئرلائنز، سوئس انٹرنیشنل ایئرلائنز، یونائیٹڈ ایئرلائنز، ورجن اٹلانٹک اور ورجن آسٹریلیا بھی اس فہرست میں شامل ہیں ۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…