پاکستانی روپے کی قلابازی،ڈالر جمع کرنیوالے سر پکڑ کر بیٹھ گئے
کراچی (نیوزڈیسک ) پاکستانی روپے کی قلابازی،ڈالر جمع کرنیوالے سر پکڑ کر بیٹھ گئے،اقتصادی ماہرین کے مطابق آئندہ چند روز میں ڈالر تیزی کے ساتھ نیچے آئے گا۔ایکسپورٹرز کی جانب سے ڈالر تڑوانے کا عمل تیز ہوجانے کے باعث روپے کی قدر کو سہارا ملنے لگا۔ انٹر بینک میں امریکی کرنسی لگ بھگ 70 پیسے… Continue 23reading پاکستانی روپے کی قلابازی،ڈالر جمع کرنیوالے سر پکڑ کر بیٹھ گئے