اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

2021ء تک پاک ایران تجارت 5 ارب ڈالر تک لے کر جائیں گے، وزیر تجارت خرم دستگیر

datetime 20  فروری‬‮  2016

2021ء تک پاک ایران تجارت 5 ارب ڈالر تک لے کر جائیں گے، وزیر تجارت خرم دستگیر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر تجارت خرم دستگیر کاکہناہے کہ ایران تجارت کیلئے زاہدان اور تافتان کے علاوہ دو مزید کراسنگ پوائنٹس کھولنے پر بھی رضامند ۔ ایران پر عائد پابندیاں ختم ہونے کے بعد 2021 ء تک پاک ایران دوطرفہ تجارت واقتصادی تعاون 5ارب ڈالر تک بڑھایا جائیگا۔ ایران پر اقتصادی پابندیوں نے پاکستان کی… Continue 23reading 2021ء تک پاک ایران تجارت 5 ارب ڈالر تک لے کر جائیں گے، وزیر تجارت خرم دستگیر

خدشات دور ،پٹرولیم مصنوعات صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

datetime 20  فروری‬‮  2016

خدشات دور ،پٹرولیم مصنوعات صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ یکم مارچ سے پیٹرول کی قیمت 4.61 روپے فی لیٹر، ہائی سپیڈ ڈیزل 5 روپے فی لیٹر، ہائی آکٹین 5.45 روپے فی لیٹر، مٹی کا تیل 4.72 روپے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل کی… Continue 23reading خدشات دور ،پٹرولیم مصنوعات صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

سونے کی قیمت 700روپے بڑھ کر 48ہزار روپے تولہ ہوگئی

datetime 20  فروری‬‮  2016

سونے کی قیمت 700روپے بڑھ کر 48ہزار روپے تولہ ہوگئی

کراچی(نیوز ڈیسک)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 24 ڈالر کے اضافے سے1226 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب700 اور600 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔جس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل… Continue 23reading سونے کی قیمت 700روپے بڑھ کر 48ہزار روپے تولہ ہوگئی

پاکستان اسٹیل کے ملازمین کی چھانٹی کا حکم

datetime 20  فروری‬‮  2016

پاکستان اسٹیل کے ملازمین کی چھانٹی کا حکم

کراچی(نیوز ڈیسک) وفاقی وزارت خزانہ نے پاکستان اسٹیل کے ملازمین کی مجموعی ماہانہ تنخواہوں میں 9کروڑ روپے کی کٹوتی کرتے ہوئے 43کروڑ 50لاکھ روپے ماہانہ کے لحاظ سے اکتوبر اور نومبر 2015کی تنخواہوں کے لیے 87کروڑ روپے جاری کرتے ہوئے دسمبر اور اس کے بعد کی تنخواہوں کو افرادی قوت میں کمی سے مشروط کردیا… Continue 23reading پاکستان اسٹیل کے ملازمین کی چھانٹی کا حکم

سعودی کمپنی آرامکو کا پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کا اعلان

datetime 20  فروری‬‮  2016

سعودی کمپنی آرامکو کا پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کا اعلان

کراچی(نیوز ڈیسک) سعودی کمپنی آرامکو نے پاکستان میں سرمایا کاری بڑھانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے ، کمپنی ریفائنری اور پاور سیکٹر میں دلچسپی لے رہی ہے۔وزارت خزانہ حکام کے مطابق سعودی کمپنی آرامکو پاکستان میں ریفائنری کے شعبے کے علاوہ پاور پلانٹ لگانے میں دلچسپی لے رہی ہے اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد… Continue 23reading سعودی کمپنی آرامکو کا پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کا اعلان

اگلے ماہ سے پیٹرولیم قیمتوں میں 6 روپے لیٹر تک کمی کا امکان

datetime 20  فروری‬‮  2016

اگلے ماہ سے پیٹرولیم قیمتوں میں 6 روپے لیٹر تک کمی کا امکان

کراچی(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں اگلے ماہ سے پیٹرولیم مصنوعات میں 6 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں قیمتوں میں گراوٹ کے باعث اگلا ماہ پیٹرولیم مصنوعات میں مزید کمی کی صورت میں نکل سکتا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ یکم مارچ سے ملک میں پیٹرول کی… Continue 23reading اگلے ماہ سے پیٹرولیم قیمتوں میں 6 روپے لیٹر تک کمی کا امکان

بجلی ٹیرف میں کمی کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا

datetime 20  فروری‬‮  2016

بجلی ٹیرف میں کمی کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا

لاہور(نیوز ڈیسک)آل پاکستان ٹیکسٹائل ملزایسویسی ایشن اور حکومت کے درمیان بجلی ٹیرف میں کمی کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے ، وزارت پانی وبجلی نے تین روپے فی یونٹ کمی کا نوٹی فکیشن کئی ماہ بعد بھی جاری نہیں کیا۔آپٹما ترجمان کے مطابق وزیر اعظم کے ساتھ بجلی کی قیمت 3 روپے فی یونٹ… Continue 23reading بجلی ٹیرف میں کمی کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا

رضاکارانہ ٹیکس ادائیگی اسکیم 19 دن میں 105 گوشوارے جمع

datetime 20  فروری‬‮  2016

رضاکارانہ ٹیکس ادائیگی اسکیم 19 دن میں 105 گوشوارے جمع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایف بی آر نے خفیہ طور پر فیصلہ کر لیا ہے کہ نان فائیلرز سے رضاکارانہ ٹیکس ادائیگی اسکیم میں سالانہ ٹیکس گوشوارے سادہ فارم پر جمع کرانے کی آخری تاریخ میں کوئی توسیع نہیں ہوگی کیونکہ پہلے ہی یکم جولائی 2015ءکو نافذ ہونے والے ودہولڈنگ ٹیکس کے عملی نفاذ میں… Continue 23reading رضاکارانہ ٹیکس ادائیگی اسکیم 19 دن میں 105 گوشوارے جمع

معاشی سست روی حکومتی پالیسیاں ؛اربوں روپے پھنس گئے، تاجر پریشان

datetime 19  فروری‬‮  2016

معاشی سست روی حکومتی پالیسیاں ؛اربوں روپے پھنس گئے، تاجر پریشان

کراچی(نیوز ڈیسک) معاشی سست روی، سرمائے کی قلت، محدود صنعتی سرگرمیوں، بیروزگاری، حکومتی غیرموافق پالیسیوں، سازگار کاروباری ماحول نہ ہونے، ریونیو جنریشن پر حد سے زیادہ توجہ اور دیگر عوامل کے باعث مقامی تجارت پر کسادبازاری کے بادل چھائے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے ہول سیل اور ریٹیل سیکٹر کے اسٹیک ہولڈرز سخت پریشان… Continue 23reading معاشی سست روی حکومتی پالیسیاں ؛اربوں روپے پھنس گئے، تاجر پریشان