تیل قیمتوں میں ردو بدل‘ سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال
اسلام آبا د(نیوز ڈیسک)اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل سے متعلق سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کر دی،سمری میں پیٹرول کی قیمت میں اضافے اور دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دی گئی ہے۔تفصیلات کے اوگرا نے بدھ کے روز وزارت پیٹرولیم کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو… Continue 23reading تیل قیمتوں میں ردو بدل‘ سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال