اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی کاایسافیصلہ کہ اہم دوست ملک کی پیڑولیم منصوعات کی امدادہی بندکردی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی نے مصرکی پیٹرولیم منصوعات کومعطل کرنے کافیصلہ کرلیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی آرامکو نے مصر کو پٹرولیم کی مصنوعات معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس نے مصر کی سرکاری تیل کمپنی جنرل پٹرولیم کارپوریشن کو اس فیصلے سے رواں ماہ کے شروع میں ہی آگاہ کردیاتھاجس کی پیرکے روزمصرکے اعلی عہدیدارنے تصدیق کردی لیکن اس عہدیدارنے سعودی عرب سے پٹرولیم مصنوعات کی برآمدات معطل ہونےکے اسباب نہیں بتائے اورنہ ہی یہ بتایاکہ سعودی سرکاری تیل کمپنی نے اپنی مصنوعات مصرکےلئے کتنے عرصہ تک کےلئے بندکی ہیں ۔ایک برطانوی خبررساں ادارے نے بھی ایک ہفتہ قبل یہ انکشاف کیاتھاکہ مصر کو اکتوبر میں سعودی عرب کی جانب سے پٹرولیم کی مد میں امداد نہیں ملی ہے جس کی وجہ سے مصر کی سرکاری تیل کمپنی کو جلدی میں ٹینڈرز بڑھانا پڑے ہیں دوسری طرف اس وقت مصرکوپیڑولیم مصنوعات کے شدیدبحران کاسامناہے اوردوسری طرف سے سعودی سرکاری تیل کمپنی کی طرف سے بندش کے فیصلے سے مصرکی معیشت کوبہت زیادہ نقصان پہنچنے کاخدشہ ظاہرکیاگیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…