جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جرمنی کا پاکستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں کیلئے11 ارب روپے کے فنڈز کی فراہمی کا اعلان

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

جرمنی کا پاکستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں کیلئے11 ارب روپے کے فنڈز کی فراہمی کا اعلان

برلن(نیوزڈیسک)جرمنی نے پاکستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں کیلئے11 ارب روپے کے فنڈز کی فراہمی کا اعلان کیاہے ۔جمعہ کو یہاں برلن میں جرمنی کے ڈپٹی وزیر ترقیاتی امور تھامس سلبرہارن اور پاکستان کے سیکرٹری اقتصادی و بین الاقوامی امور سلیم سیٹھی کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوئے جس کے مطابق جرمنی پاکستان کو ترقیاتی تعاون… Continue 23reading جرمنی کا پاکستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں کیلئے11 ارب روپے کے فنڈز کی فراہمی کا اعلان

وزارت پانی وبجلی نے خوشخبری سنادی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2015

وزارت پانی وبجلی نے خوشخبری سنادی

لاہور(نیوزڈیسک)وزارت پانی وبجلی نے خوشخبری سنادی ۔وزارت پانی وبجلی نے بلدیاتی انتخابات کے سلسلہ میں پنجاب کے 12اضلاع کو آج صبح سات بجے سے شام سات بجے تک لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دے دیا ۔ذرائع کے مطابق لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ پولنگ کے عمل کو بلا تعطل جاری رکھنے کیلئے کیا گیا… Continue 23reading وزارت پانی وبجلی نے خوشخبری سنادی

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بیس ارب ڈالر سے زائد کی رقم ملک میں آنے کا امکان

datetime 30  اکتوبر‬‮  2015

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بیس ارب ڈالر سے زائد کی رقم ملک میں آنے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے رواں مالی سال میں بیس ارب ڈالر سے زائد کی رقم آنے کا امکان ہے جبکہ اس دورانیہ میں بھارتیوں کی جانب سے 72 ارب ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات زر بھیجے جانے کا امکان ہے‘۔ ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال… Continue 23reading بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بیس ارب ڈالر سے زائد کی رقم ملک میں آنے کا امکان

سوتی دھاگے کی درآمد پر10 فیصد ڈیوٹی عائد ؛ ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح0.3 فیصد برقرار

datetime 30  اکتوبر‬‮  2015

سوتی دھاگے کی درآمد پر10 فیصد ڈیوٹی عائد ؛ ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح0.3 فیصد برقرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سوتی دھاگے اورکاٹن کے گرے وپروسیسڈ فیبرکس کی درآمد پر 10 فیصد درآمدی ڈیوٹی عائدکردی ہے جس کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا جب کہ ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح 7 نومبر تک 0.3 فیصد رہے گی۔ کمیٹی نے اس کی بھی منظوری دے دی،… Continue 23reading سوتی دھاگے کی درآمد پر10 فیصد ڈیوٹی عائد ؛ ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح0.3 فیصد برقرار

کراچی کی تجارتی سرگرمیاں تمام شہروں سے آگے قرار

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

کراچی کی تجارتی سرگرمیاں تمام شہروں سے آگے قرار

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر،جہاں کاروبار چلتا ہے تو ملک کی معیشت کا پہیہ چلتا ہے،ورلڈ بینک نے بھی مان لیا،کراچی کی تجارتی سرگرمیوں کو تمام شہروں سے آگے قرار دے دیا۔ بھتہ خوری، اسٹریٹ کرائم،چھینا جھپٹی،لوٹ مار،کراچی میں سارے جرائم سب اپنی جگہ پر،لیکن کاروبار بھی سب سے اوپر۔ نہ اسلام آباد،نہ… Continue 23reading کراچی کی تجارتی سرگرمیاں تمام شہروں سے آگے قرار

ہنگری کے سفیر کی ”نوازحکومت“کی تعریفیں،زبردست پیش رفت سے آگاہ کردیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

ہنگری کے سفیر کی ”نوازحکومت“کی تعریفیں،زبردست پیش رفت سے آگاہ کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ہنگری کے سفیر کی ”نوازحکومت“کی تعریفیں،زبردست پیش رفت سے آگاہ کردیا-موجودہ حکومت کے دور میں ہنگری کو پاکستانی مصنوعات کی برآمدات میں 35 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان اور ہنگری کے مابین 2014ءمیں دو طرفہ تجارت کا حجم 43 ملین ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے . ہنگری کی تیل و گیس کی… Continue 23reading ہنگری کے سفیر کی ”نوازحکومت“کی تعریفیں،زبردست پیش رفت سے آگاہ کردیا

بھارت کی پابندیاں، تیل کی درآمد پر نیپال کا چین سے معاہدہ طے پا گیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

بھارت کی پابندیاں، تیل کی درآمد پر نیپال کا چین سے معاہدہ طے پا گیا

کھٹمنڈو ((نیوزڈیسک)نیپال نے بھارت کی جانب سے تیل کی سپلائی پر پابندی عائد کرنے کے بعد تیل کی کمی پوری کرنے کےلئے چین سے تیل اور ڈیزل درآمد کرنے کا معاہدہ کر لیا ۔امریکی میڈیا کے مطابق نیپال آئل کارپوریشن کے افسر دیپک برل نے کہا کہ بیجنگ میں چائنا نیشنل آئل کارپوریشن سے تیل… Continue 23reading بھارت کی پابندیاں، تیل کی درآمد پر نیپال کا چین سے معاہدہ طے پا گیا

پی آئی اے نے اپنے چار ایئربس طیارے نیلام کر دیئے

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

پی آئی اے نے اپنے چار ایئربس طیارے نیلام کر دیئے

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن نے اپنے چار ائیر بس 310 طیارے نیلام کردئیے۔ البراق نامی اسکریپ کمپنی نے قومی ائیر لائن کے چار طیارے تین کروڑ 15لاکھ روپے میں خریدلیے۔فروخت کئے گئے طیارے پچیس سال پرانے تھے ۔نیلامی میں مجموعی طور پر اکیس کمپنیوں نے حصہ لیا۔ نیلام کئے جانے والے طیاروں کے… Continue 23reading پی آئی اے نے اپنے چار ایئربس طیارے نیلام کر دیئے

کوریا پاکستان کیلئے بڑا کام کرنے کیلئے تیار

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

کوریا پاکستان کیلئے بڑا کام کرنے کیلئے تیار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہاہے کہ پاکستان میں پن بجلی کے ذرائع سے 30ہزار میگا واٹ سے زائد بجلی پیدا کی جاسکتی ہے لیکن اب تک ان وسائل سے استفادہ نہیں کیا جاسکا ۔وہ بدھ کو یہاں کورین ہائیڈرو اینڈ نیوکلیئر پاور کمپنی کے ایچ این پی کے وفد… Continue 23reading کوریا پاکستان کیلئے بڑا کام کرنے کیلئے تیار