ایکسپورٹ میں جولائی تا نومبر1ارب37کروڑ ڈالر کمی
کراچی(نیوز ڈیسک ) یورپی یونین کی جانب سے جی ایس پی پلس ملنے اور برآمدات میں اضافے کے لیے اقدامات کے حکومتی دعوو¿ں کے باوجود پاکستانی ایکسپورٹ میں تنزلی کا سلسلہ جاری ہے اور نومبر میں اشیا کی برآمد تشویشناک حد تک گر گئی۔رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ میں اب تک اشیا کی… Continue 23reading ایکسپورٹ میں جولائی تا نومبر1ارب37کروڑ ڈالر کمی