ٹوکیو(آن لائن)پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر, امریکا اور برطانیہ کے بعد اب جاپان کے معاشی جریدے نکی ایشین ریویو نے بھی پاکستانی معیشت کی عمدہ کارکردگی کو سراہا ہے۔ایک رپورٹ میں جریدے نے لکھا ہے کہ پاکستان میں گورننس کا معیار بلند ہوا ہے۔ اقتصادی اصلاحات سے معاملات بہتر ہوئے ہیں۔ تمام اشاریے ریکارڈ بنانے کی طرف مائل ہیں۔ پاکستان عملاً ترقی کر رہا ہے۔
ملک میں مجموعی طور پر امن قائم ہوا ہے۔ تحفظ بڑھنے سے کئی شعبے تیزی سے پنپ رہے ہیں۔ پاکستان نے آئی ایم ایف کا 6 ارب 40 کروڑ ڈالر کا پروگرام کامیابی سے مکمل کرلیا ہے۔
پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر
15
جنوری 2017
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں