جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

ایمریٹس نے پاکستانیوں کوبڑی خوشخبری سنادی ،وجہ انتہائی اہم

datetime 5  جنوری‬‮  2016

ایمریٹس نے پاکستانیوں کوبڑی خوشخبری سنادی ،وجہ انتہائی اہم

کراچی (نیوزڈیسک) دنیا کی صف اول کی فضائی کمپنی ایمریٹس نے پاکستانی مسافروں کے لئے بین الاقوامی سطح پر اپنے پسندیدہ شہروں اور مقامات کی سیاحت کی حوصلہ افزائی کے لئے عالمی سطح پر رعایتی ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان کردیا ہے۔ ایمریٹس کے عالمی نیٹ ورک میں توسیع کے خواہشمند بین الاقوامی مسافروں کے… Continue 23reading ایمریٹس نے پاکستانیوں کوبڑی خوشخبری سنادی ،وجہ انتہائی اہم

10 روپے فی کلو کمی، ایل پی جی کی نئی قیمت پر عملدآمد شروع ہو گیا

datetime 5  جنوری‬‮  2016

10 روپے فی کلو کمی، ایل پی جی کی نئی قیمت پر عملدآمد شروع ہو گیا

لاہور(نیوزڈیسک) ایل پی جی کی قیمت میں دس روپے فی کلو کمی کر دی گئی ، نئی قیمت پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں کمی کے بعد ماہ جنوری کے لئے مقامی مارکیٹ میں بھی دس روپے فی کلو کمی کی گئی… Continue 23reading 10 روپے فی کلو کمی، ایل پی جی کی نئی قیمت پر عملدآمد شروع ہو گیا

پھلوں کی ملکی برآمدات میں 1.7ملین ڈالرکا اضافہ ریکارڈ

datetime 5  جنوری‬‮  2016

پھلوں کی ملکی برآمدات میں 1.7ملین ڈالرکا اضافہ ریکارڈ

لاہور(نیوزڈیسک) رواں مالی سال 2015-16ءکے ماہ اکتوبر میں پھلوں کی ملکی برآمدات میں 1.7ملین ڈالرکا اضافہ دیکھا گیا رپورٹ کے مطابق پھلوں کی برآمدات کے شعبہ کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 2014-15ءمیں اکتوبر 2014کے دوران پھلوں کی ملکی برآمدات کا حجم 24ملین ڈالر ریکارڈ کیاگیا تھا جبکہ رواں مالی سال کے اسی عرصہ… Continue 23reading پھلوں کی ملکی برآمدات میں 1.7ملین ڈالرکا اضافہ ریکارڈ

پاکستان کاخالص بیرونی قرض 51.80ارب ڈالر تک پہنچ گیا

datetime 5  جنوری‬‮  2016

پاکستان کاخالص بیرونی قرض 51.80ارب ڈالر تک پہنچ گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) موجودہ حکومت نے اپنے ڈھائی سالہ دور اقتدار کے دوران 2759ارب روپے کے ملکی قرضے حاصل کیے جبکہ با اثر افراد کے 30 ارب سے زائد کے قرضے معاف کر دیے، اس وقت پاکستان کے ذمے مجموعی خالص بیرونی قرضہ 51.80ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ موصولہ دستاویزات کے مطابق موجودہ حکومت نے اپنے… Continue 23reading پاکستان کاخالص بیرونی قرض 51.80ارب ڈالر تک پہنچ گیا

پاکستان اسٹیل؛ درآمدی مصنوعات کی ڈمپنگ خسارے کی وجہ قرار

datetime 5  جنوری‬‮  2016

پاکستان اسٹیل؛ درآمدی مصنوعات کی ڈمپنگ خسارے کی وجہ قرار

کراچی (ویب ڈیسک)ملک میں درآمدی اسٹیل مصنوعات کی بے تحاشہ ڈمپنگ پاکستان اسٹیل کی زبوں حالی اور خسارے کی اہم وجوہ میں شامل ہے۔یاد رہے کہ سال 2007 سے قبل تک ملک میں درآمد کی جانے والی اسٹیل مصنوعات کے لیے پاکستان اسٹیل کی این او سی لازمی تھی تاہم ملکی سالمیت اور دفاعی اہمیت… Continue 23reading پاکستان اسٹیل؛ درآمدی مصنوعات کی ڈمپنگ خسارے کی وجہ قرار

حصص مارکیٹ میں پھر مندی،220پوائنٹس گر گئے

datetime 5  جنوری‬‮  2016

حصص مارکیٹ میں پھر مندی،220پوائنٹس گر گئے

کراچی(ویب ڈیسک)سعودی عرب اور ایران کے درمیان تنازع شدت اختیار کر جانے سے سیاسی افق پرغیریقینی کیفیت، بین الاقوامی مارکیٹس میں منفی رجحان اور غیرملکیوں کی جانب سے سرمائے کے انخلا جیسی اطلاعات کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کواتارچڑھاو کے بعد ایک بارپھرمندی کے اثرات غالب ہوئے تاہم نچلی قیمتوں پر بعض… Continue 23reading حصص مارکیٹ میں پھر مندی،220پوائنٹس گر گئے

کپاس کی پیداوار1کروڑ گانٹھ تک بھی نہ پہنچ سکی

datetime 5  جنوری‬‮  2016

کپاس کی پیداوار1کروڑ گانٹھ تک بھی نہ پہنچ سکی

کراچی / ملتان(نیوز ڈیسک)کپاس کی پیداوار یکم جنوری2016 تک صرف 92 لاکھ 79 ہزار 105 گانٹھ تک رہی جو گزشتہ سال کی اسی مدت میں 1کروڑ 39 لاکھ 58 ہزار 447 گانٹھ کی پیداوار سے 46 لاکھ 79 ہزار342 گانٹھ یا 33.52 فیصد کی تشویشناک حد تک کم ہے۔پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی… Continue 23reading کپاس کی پیداوار1کروڑ گانٹھ تک بھی نہ پہنچ سکی

پاکستان کاخالص بیرونی قرض51.8ارب ڈالر تک پہنچ گیا

datetime 5  جنوری‬‮  2016

پاکستان کاخالص بیرونی قرض51.8ارب ڈالر تک پہنچ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)موجودہ حکومت نے اپنے ڈھائی سالہ دور اقتدار کے دوران 2759ارب روپے کے ملکی قرضے حاصل کیے جبکہ با اثر افراد کے 30 ارب سے زائد کے قرضے معاف کر دیے، اس وقت پاکستان کے ذمے مجموعی خالص بیرونی قرضہ 51.80ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔نجی ٹی وی چینل کو موصولہ دستاویزات کے مطابق… Continue 23reading پاکستان کاخالص بیرونی قرض51.8ارب ڈالر تک پہنچ گیا

ایران سعودی تنازع، سونے کی قیمت میں ایک فیصد تک اضافہ

datetime 5  جنوری‬‮  2016

ایران سعودی تنازع، سونے کی قیمت میں ایک فیصد تک اضافہ

لندن(رائٹرز) ایران اور سعودی عرب کے درمیان جاری کشیدگی ، چینی معیشت میں سست روی اور ڈالر کی قدر میں کمی کے پیش نظر عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں ایک فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔گزشتہ روز اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.1 فیصد اضافے کے بعد 1,071.84ڈالر فی اونس پر آگئی جبکہ امریکی… Continue 23reading ایران سعودی تنازع، سونے کی قیمت میں ایک فیصد تک اضافہ