جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حکومت کا مختلف بینکوں سے 96 ارب قرض لینے کا فیصلہ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

حکومت کا مختلف بینکوں سے 96 ارب قرض لینے کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک ) حکومت نے سرکلر ڈیٹ کو مقررہ ہدف کے اندر رکھنے کیلیے مختلف بینکوں سے 96 ارب روپے قرضہ لینے کا فیصلہ کرلیا، آئی ایم ایف سے معاہدے کے تحت سرکلر ڈیٹ 3 سال میں ختم کیا جائے گا۔عالمی مالیاتی فنڈ سے معاہدے کے تحت حکومت گردشی قرضوں کا حجم 218ارب روپے سے… Continue 23reading حکومت کا مختلف بینکوں سے 96 ارب قرض لینے کا فیصلہ

تاجکستان سے 1300 میگاواٹ بجلی درآمد منصوبے میں اہم پیش رفت

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

تاجکستان سے 1300 میگاواٹ بجلی درآمد منصوبے میں اہم پیش رفت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تاجکستان سے 1300 میگاواٹ بجلی درآمد منصوبے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور نیپرا نے این ٹی ڈی سی کی بجلی درآمد اور ٹیرف کی درخواست منظور کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ تاجکستان سے پشاور تک 750 کلومیٹر ٹرانسمیشن لائن بچھائی… Continue 23reading تاجکستان سے 1300 میگاواٹ بجلی درآمد منصوبے میں اہم پیش رفت

حکومت نے سرکلر ڈیٹ کو مقررہ ہدف کے اندر رکھنے کےلئے مختلف بینکوں سے 96ارب کاقرضہ لینے کا فیصلہ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

حکومت نے سرکلر ڈیٹ کو مقررہ ہدف کے اندر رکھنے کےلئے مختلف بینکوں سے 96ارب کاقرضہ لینے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)حکومت نے سرکلر ڈیٹ کو مقررہ ہدف کے اندر رکھنے کے لئے مختلف بینکوں سے 96ارب روپے قرضہ لینے کا فیصلہ کرلیا، آئی ایم ایف سے معاہدے کے تحت سرکلر ڈیٹ تین سال میں ختم کیا جائے گا۔عالمی مالیاتی فنڈ سے معاہدے کے تحت حکومت گردشی قرضوں کا حجم 218ارب روپے سے کم رکھنے کی… Continue 23reading حکومت نے سرکلر ڈیٹ کو مقررہ ہدف کے اندر رکھنے کےلئے مختلف بینکوں سے 96ارب کاقرضہ لینے کا فیصلہ

پولٹری فیڈ کیلئے خنز یر کے گوشت ملے اجزا درآمد کرنے کا انکشاف

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

پولٹری فیڈ کیلئے خنز یر کے گوشت ملے اجزا درآمد کرنے کا انکشاف

کراچی(این این آئی)پاکستان کی پولٹری فیڈ کیلئے خنزیرکے گوشت ملے اجزا پھر درآمد کیے جانے لگے، سالوینٹ ایکسپیکٹر ایسوسی ایشن کے انکشاف پر وفاقی وزیر رانا تنویر نے نوٹس لے لیا ہے ۔وفاقی وزیر نے کسی فیکٹری یا گودام میں خنزیر کا گوشت یا اجزا ملنے پر اسے سیل کرنے کی ہدایت کی ہے ۔تفصیلات… Continue 23reading پولٹری فیڈ کیلئے خنز یر کے گوشت ملے اجزا درآمد کرنے کا انکشاف

گیس کی یومیہ پیداوار 4 ارب مکعب فٹ اور تیل کی پیداوار 78 ہزار بیرل سے زائد ہے‘، وزیر پٹرولیم

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

گیس کی یومیہ پیداوار 4 ارب مکعب فٹ اور تیل کی پیداوار 78 ہزار بیرل سے زائد ہے‘، وزیر پٹرولیم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینٹ کوبتایاگیا ہے کہ گیس کی یومیہ پیداوار 4 ارب مکعب فٹ اور تیل کی پیداوار 78 ہزار بیرل سے زائد ہے‘ تیل اور گیس کانفرنس رواں ماہ ہوگی . الیکشن کمیشن کے ممبران کی مدت اگلے سال 12 جون تک ہے‘ گریڈ 17 سے 22 تک کی خالی آسامیوں کو جلد پر کرلیا… Continue 23reading گیس کی یومیہ پیداوار 4 ارب مکعب فٹ اور تیل کی پیداوار 78 ہزار بیرل سے زائد ہے‘، وزیر پٹرولیم

وزارت خزانہ نے ایس ای سی ایم سی کوغیر ملکی کرنسی قرض کے معاہدے کے مسودے کی منظوری دے دی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

وزارت خزانہ نے ایس ای سی ایم سی کوغیر ملکی کرنسی قرض کے معاہدے کے مسودے کی منظوری دے دی

کراچی(نیوزڈیسک) وزارت خزانہ نے حکومت پاکستان کے تھر کوئلے کی کان کنی کے منصوبے کے لئے خود مختار ضمانت فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوے سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کوغیر ملکی کرنسی قرض کے معاہدے کے مسودہ اورخود مختار ضمانتی دستاویز کی منظوری دے دی ہے۔ تھر کول منصوبہ جو پاک چین… Continue 23reading وزارت خزانہ نے ایس ای سی ایم سی کوغیر ملکی کرنسی قرض کے معاہدے کے مسودے کی منظوری دے دی

وفاقی وزیر تجارت، آج 3روزہ سرکاری دورہ پر سری لنکا روانہ ہوں گے

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

وفاقی وزیر تجارت، آج 3روزہ سرکاری دورہ پر سری لنکا روانہ ہوں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان آج 3روزہ سرکاری دورہ پر سری لنکا روانہ ہوں گے۔ دورہ کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ سرمایہ کاری اور تجارت کو فروغ دینا ہے۔ ٹی ڈی اے پی کے ذرائع کے مطابق خرم دستگیر سری لنکا کے صدر اور وزیراعظم سے بھی ملاقاتیں… Continue 23reading وفاقی وزیر تجارت، آج 3روزہ سرکاری دورہ پر سری لنکا روانہ ہوں گے

اسٹیل مصنوعات کی درآمد پر ٹیکسز اور ڈیوٹی بڑھانے کا مطالبہ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

اسٹیل مصنوعات کی درآمد پر ٹیکسز اور ڈیوٹی بڑھانے کا مطالبہ

کراچی(نیوز ڈیسک ) ملک میں تیار اسٹیل مصنوعات کی بے دریغ درآمدات کے نتیجے میں سال 2014-15 میں 12.6ارب روپے کے ٹیکسز اور ڈیوٹی جمع کرانے والی شپ بریکنگ انڈسٹری نے 2015-16 کی پہلی سہ ماہی میں صرف 40 کروڑ روپے کے ٹیکسز جمع کرائے ہیں اور خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ پورے سال… Continue 23reading اسٹیل مصنوعات کی درآمد پر ٹیکسز اور ڈیوٹی بڑھانے کا مطالبہ

پاکستانی وبیلاروسی وزیرصنعت تعاون کے روڈمیپ پرمتفق

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستانی وبیلاروسی وزیرصنعت تعاون کے روڈمیپ پرمتفق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اور بیلاروس کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے ”روڈ میپ آف کوآپریشن ٹومارو“ پر اتفاق ہو گیا، زرعی مشینری، کان کنی سیکٹر اور آٹو پلانٹس قائم کرنے کے لیے سرمایہ کاری کی جائے گی۔پیر کو وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضی خان جتوئی سے بیلا روس… Continue 23reading پاکستانی وبیلاروسی وزیرصنعت تعاون کے روڈمیپ پرمتفق