جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ؛ افتتاحی روز ہی مندی،215پوائنٹس گر گئے

datetime 12  جنوری‬‮  2016

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ؛ افتتاحی روز ہی مندی،215پوائنٹس گر گئے

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو افتتاحی روز ہی مندی کا سامنا کرنا پڑا، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باوجود خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی، بین الاقوامی حصص مارکیٹس میں فروخت کے دباو¿ اور بروکریج ہاو¿س کے گرفتار افسران کے خلاف جاری کارروائی جیسے عوامل مارکیٹ میں کاروبار پر اثرانداز ہوئے اور… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج ؛ افتتاحی روز ہی مندی،215پوائنٹس گر گئے

ایف بی آرنے نقدانعام کیلئے ملازمین کی فہرستیں مانگ لیں

datetime 12  جنوری‬‮  2016

ایف بی آرنے نقدانعام کیلئے ملازمین کی فہرستیں مانگ لیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ریونیو اہداف حاصل کرنے والے اور 20 فیصد ریونیوگروتھ برقرار رکھنے والے ملازمین و افسران کو 1 بنیادی تنخواہ بطورانعام دینے کے لیے ماتحت اداروں سے فہرستیں طلب کرلی ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ ایف بی آر کی جانب سے ماتحت اداروں کو مراسلے بھجوائے گئے… Continue 23reading ایف بی آرنے نقدانعام کیلئے ملازمین کی فہرستیں مانگ لیں

ترسیلات زر جولائی تا دسمبر9.7ارب ڈالر ہو گئیں

datetime 12  جنوری‬‮  2016

ترسیلات زر جولائی تا دسمبر9.7ارب ڈالر ہو گئیں

کراچی(نیوز ڈیسک)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال کے ابتدائی 6 ماہ (جولائی تا دسمبر) کے دوران 9ارب73کروڑ53لاکھ 10ارب ڈالر وطن بھجوائے جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں بھجوائی گئی 9ارب 16کروڑ 21لاکھ 60 ہزار ڈالر کی رقم سے6.26 فیصد زائد ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق دسمبر… Continue 23reading ترسیلات زر جولائی تا دسمبر9.7ارب ڈالر ہو گئیں

قطر سے ایل این جی معاہدہ ،منظور کیلئے کمیٹی کو پیش کردیا ہے،وفاقی وزیر

datetime 12  جنوری‬‮  2016

قطر سے ایل این جی معاہدہ ،منظور کیلئے کمیٹی کو پیش کردیا ہے،وفاقی وزیر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر پیٹرولیم نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ قطر کے ساتھ ایل این جی معاہدہ منظوری کے لیے اقتصادی رابطہ کمیٹی کو پیش کردیا گیا ہے، وزارت دفاعی پیداوار کا کہنا ہے کہ موجودہ دور حکومت میں امریکا اور برطانیہ سمیت 7 ممالک کو اسلحہ فروخت کیا گیا۔وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد… Continue 23reading قطر سے ایل این جی معاہدہ ،منظور کیلئے کمیٹی کو پیش کردیا ہے،وفاقی وزیر

پی آئی اے کی نجکاری نہیں کی جارہی ،اسحاق ڈار

datetime 12  جنوری‬‮  2016

پی آئی اے کی نجکاری نہیں کی جارہی ،اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں کی جا رہی ، صرف اسٹریٹجک پارٹنر شامل کیا جارہا ہے۔ چیئرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے 91 فیصد حصص حکومت کی ملکیت ہیں۔پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق قومی اسمبلی… Continue 23reading پی آئی اے کی نجکاری نہیں کی جارہی ،اسحاق ڈار

امریکا میں خام تیل کی قیمت 12 سال کی کم ترین سطح پر

datetime 12  جنوری‬‮  2016

امریکا میں خام تیل کی قیمت 12 سال کی کم ترین سطح پر

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکا میں خام تیل کی قیمت 12 سال کی کم ترین سطح پر آگئی، خام تیل کی قیمت 31اعشاریہ22 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔امریکا میں خام تیل کی قیمت 12 سال کی کم ترین سطح پر آگئی، خام تیل کی قیمت 33 ڈالر 16 سینٹ سے کم ہو کر31 ڈالر22 سینٹ… Continue 23reading امریکا میں خام تیل کی قیمت 12 سال کی کم ترین سطح پر

گزشتہ 6 ماہ میں تارکین وطن کی بھیجی گئی رقوم میں 6 فیصد اضافہ

datetime 12  جنوری‬‮  2016

گزشتہ 6 ماہ میں تارکین وطن کی بھیجی گئی رقوم میں 6 فیصد اضافہ

کراچی(نیوز ڈیسک)جولائی تا دسمبر 2015 کے دوران سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجی جانے والی رقوم میں 6 فیصد سے زیادہ اضافہ دیکھا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 9 ارب 73 کروڑ ڈالر سے زیادہ وطن بھیجے… Continue 23reading گزشتہ 6 ماہ میں تارکین وطن کی بھیجی گئی رقوم میں 6 فیصد اضافہ

291ارب ڈالر کا قصہ،پارلیمنٹ میں ناقابل یقین انکشافات

datetime 12  جنوری‬‮  2016

291ارب ڈالر کا قصہ،پارلیمنٹ میں ناقابل یقین انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سے پانچ سالوں کے دوران دو کھرب 91ارب ڈالر کا سرمایہ بیرون ملک منتقل ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس میں سے زیادہ سرمایہ دبئی، ملائیشیا، بنگلہ دیش، لندن اور سوئٹزر لینڈ منتقل ہوا ۔یہ انکشاف وزارت خزانہ کی طرف سے پارلیمنٹ میں پیش کی گئی رپورٹ میںکیا گیا ہے… Continue 23reading 291ارب ڈالر کا قصہ،پارلیمنٹ میں ناقابل یقین انکشافات

چین کے اہم ادارے کاپنجاب میں بڑے منصوبے پرسرمایہ کاری کرنے کافیصلہ

datetime 12  جنوری‬‮  2016

چین کے اہم ادارے کاپنجاب میں بڑے منصوبے پرسرمایہ کاری کرنے کافیصلہ

لاہور (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے چین کی توانائی کے شعبہ کی معروف بین الاقوامی کمپنی چائنہ تھری گورجیس کارپوریشن کے چیئرمین لوچن کی سربراہی میں اعلی سطح کے وفد نے ملاقات کی جس میں پنجاب میں توانائی کے شعبہ خصوصا سمال ہائیڈل پاور پراجیکٹس میں سرمایہ کاری اور تعاون کو فروغ دینے… Continue 23reading چین کے اہم ادارے کاپنجاب میں بڑے منصوبے پرسرمایہ کاری کرنے کافیصلہ