بے نامی بینک اکاونٹس اور اثاثے ضبط کرنے کا قانون آئندہ ماہ نافذ ہو گا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے ملکی معیشت کو ٹھوس بنیادوں پر استوار کرنے کے لئے اہم اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جنگ کو معلوم ہوا ہے کہ جنوری 2016ءمیں وفاقی حکومت ایک انقلابی قانون صدارتی ا?رڈیننس/ ایکٹ کے ذریعے ملک بھر میں نافذ کرے گی جس کا نام (PROHIBITION OF BE-NAMI BANK… Continue 23reading بے نامی بینک اکاونٹس اور اثاثے ضبط کرنے کا قانون آئندہ ماہ نافذ ہو گا