پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

حصص مارکیٹ مندی کی زدمیں آنے سے 262پوائنٹس کی کمی

datetime 10  فروری‬‮  2016

حصص مارکیٹ مندی کی زدمیں آنے سے 262پوائنٹس کی کمی

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکس چینج 11 کاروباری سیشنز میں تیزی کے بعد منگل کو مندی سے دوچار ہوگئی جس سے انڈیکس کی 3نفسیاتی حدیں گرگئیں۔ماہرین اسٹاک کے مطابق عالمی سطح پر حصص کی تجارت میں مندی کے اثرات اور آئل، فرٹیلائزر، سیمنٹ سیکٹر میں غیرملکی سرمائے کے انخلا اور مقامی سرمایہ کاروں کی بینکنگ سیکٹر… Continue 23reading حصص مارکیٹ مندی کی زدمیں آنے سے 262پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹیل کی930 ایکڑاراضی کی ملکیت پرآج اہم اجلاس

datetime 10  فروری‬‮  2016

پاکستان اسٹیل کی930 ایکڑاراضی کی ملکیت پرآج اہم اجلاس

کراچی(نیوز ڈیسک)نیشنل انڈسٹریل پارک کے قیام کے لیے پاکستان اسٹیل کی مختص شدہ930 ایکڑ اراضی کی ملکیت سے متعلق اہم اجلاس بدھ کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اسٹیل کی انتظامیہ پر اراضی کی قیمت اور ملکیت کا تنازع 2007 کے معاہدے کے تحت طے کرنے کے لیے دباو¿ ڈالا… Continue 23reading پاکستان اسٹیل کی930 ایکڑاراضی کی ملکیت پرآج اہم اجلاس

اقوام متحدہ اور عالمی بینک کی شراکت ‘ پاکستان میں ہمہ گیر مالیاتی رسائی اقدام کا افتتاح

datetime 10  فروری‬‮  2016

اقوام متحدہ اور عالمی بینک کی شراکت ‘ پاکستان میں ہمہ گیر مالیاتی رسائی اقدام کا افتتاح

کراچی(نیوز ڈیسک)بینک دولت پاکستان نے عالمی بینک اور اقوام متحدہ کی شراکت سے ہمہ گیر مالیاتی رسائی اقدام (یونیورسل فنانشل ایکسس انیشیٹو) کا افتتاح کردیا۔قومی مالی شمولیت حکمت عملی (این ایف آئی ایس) کے تحت پاکستان میں ہمہ گیر مالی شمولیت کے حصول کیلئے سرکاری اور نجی شعبے کی شرکت کو یقینی بنانے کیلیے تقریب… Continue 23reading اقوام متحدہ اور عالمی بینک کی شراکت ‘ پاکستان میں ہمہ گیر مالیاتی رسائی اقدام کا افتتاح

دورہ قطر‘ ایل این جی کی خرید و فروخت کے معاہدے پر دستخط کا امکان

datetime 10  فروری‬‮  2016

دورہ قطر‘ ایل این جی کی خرید و فروخت کے معاہدے پر دستخط کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف کے دورہ قطر کے دوران پی ایس او اور قطر گیس کے درمیان ایل این جی کی خرید و فروخت کے معاہدے پر دستخط ہونے کا امکان ہے۔پاکستان کوقدرتی گیس کی شدید کمی کا سامنا ہے جس کی وجہ سے بجلی بنانے اور صنعتوں کی ضروریا ت کو پورا کرنا… Continue 23reading دورہ قطر‘ ایل این جی کی خرید و فروخت کے معاہدے پر دستخط کا امکان

ریاض‘غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے سعودی پارٹنر کی شرط ختم کرنے پر غور

datetime 10  فروری‬‮  2016

ریاض‘غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے سعودی پارٹنر کی شرط ختم کرنے پر غور

ریاض(نیوز ڈیسک) سعوی عرب میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے سعودی پارٹنر کی شرط ختم کرنے پر غور کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔غیرملکی سرمایہ کاروں کی راہ میں حائل رکاوٹوں کی وجوہات جاننے اور انہیں ختم کرنے کے لیے سعودی جنرل انویسٹمنٹ اتھارٹی، وزارت تجارت و صنعت اور وزارت محنت کے حکام نے… Continue 23reading ریاض‘غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے سعودی پارٹنر کی شرط ختم کرنے پر غور

بین الاقوامی توانائی ایجنسی نے اوپیک ممالک کے ”راز“سے پردہ اٹھادیا

datetime 10  فروری‬‮  2016

بین الاقوامی توانائی ایجنسی نے اوپیک ممالک کے ”راز“سے پردہ اٹھادیا

پیرس(نیوزڈیسک)تیل کی قیمتوں میں اضافہ کیوں ہورہاہے؟ بین الاقوامی توانائی ایجنسی نے اوپیک ممالک کا ”راز“فاش کردیا، بین الاقوامی توانائی ایجنسی نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی کے ذمہ دار اوپیک ممالک ہیں۔ادارے کی جانب سے جاری ماہانہ رپورٹ کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ… Continue 23reading بین الاقوامی توانائی ایجنسی نے اوپیک ممالک کے ”راز“سے پردہ اٹھادیا

جعلی ریفنڈز کے اجرا میں ایف بی آر افسر ملوث نکلے؛ کارروائی کی سفارش

datetime 10  فروری‬‮  2016

جعلی ریفنڈز کے اجرا میں ایف بی آر افسر ملوث نکلے؛ کارروائی کی سفارش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کو کروڑوں روپے کے بوگس و جعلی ریفنڈز جاری کرنے میں ملوث افسران کے خلاف کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کو دستیاب دستاویز کے مطابق ایف بی آر کو ڈائریکٹوریٹ جنرل انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو… Continue 23reading جعلی ریفنڈز کے اجرا میں ایف بی آر افسر ملوث نکلے؛ کارروائی کی سفارش

کسٹمزانٹیلی جنس کراچی نے69 لاکھ کی ٹیکس چوری پکڑلی

datetime 10  فروری‬‮  2016

کسٹمزانٹیلی جنس کراچی نے69 لاکھ کی ٹیکس چوری پکڑلی

کراچی(نیوز ڈیسک)ڈائریکٹوریٹ جنرل کسٹمز انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کراچی نے ایلومینیم بیٹری سیل کی کلیئرنس میں مس ڈیکلریشن اورانڈرانوائسنگ پکڑ کر قومی خزانے کو69 لاکھ روپے کے نقصان سے بچا لیا۔ذرائع نے نجی ٹی وی چینل کو بتایا کہ درآمدکنندہ میسرزاویس ٹریڈرز کی جانب سے ایلومینیم بیٹری سیل کے کنسائمنٹ درآمدکیے گئے تھے جسے… Continue 23reading کسٹمزانٹیلی جنس کراچی نے69 لاکھ کی ٹیکس چوری پکڑلی

ریلوے کو غیرمعیاری انجنز کی فراہمی کا تنازعہ، پاکستان نے چین سے اہم مطالبہ کردیا

datetime 10  فروری‬‮  2016

ریلوے کو غیرمعیاری انجنز کی فراہمی کا تنازعہ، پاکستان نے چین سے اہم مطالبہ کردیا

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان ریلویز نے چین سے خریدے گئے تمام لوکوموٹیوز کے انڈر فریم کا ڈیزائن تبدیل کر کے نئے انڈر فریم فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔ منگل کو یہاں نیو لوکو ڈیزل شیڈ میں وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت پاکستانی اور چینی انجینئر کا طویل مشاورتی اجلاس ہوا جس… Continue 23reading ریلوے کو غیرمعیاری انجنز کی فراہمی کا تنازعہ، پاکستان نے چین سے اہم مطالبہ کردیا