بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عوام اب بجلی کا استعمال حکومت کی مرضی سے کرینگے،17ارب ڈالرز کے حیرت انگیز منصوبے کی تفصیلات جاری

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) حکومت نے بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا نیا اور دلچسپ فارمولا تیار کر لیا‘ بجلی کا بل تو عوام ہی دیں گے لیکن بجلی کا استعمال سرکاری کی مرضی کے مطابق ہو گا اور ایسا کرنے پر لوڈشیڈنگ سے نجات بھی ممکن ہو سکے گی۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور میں ایڈونس میٹرنگ انفراسٹرکچر کی تنصیب کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور پہلے فیز میں 10 لاکھ 41 ہزار اے ایم آئی میٹر اورخصوصی ڈیوائسز لگائی جائیں گی۔ ان اے ایم آئی میٹرز کا کنٹرول آئیسکو کے پاس ہو گا اور بجلی کم ہونے کی صورت میں ڈیوائس پر زیادہ بجلی والے آلات بند کرنے کا میسج بھیجا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق اب بل نہ دینے والوں کا میٹر نہیں اترے گا بلکہ بجلی کی سپلائی بند ہو گی جبکہ فارمولے پر عمل کرنے والوں کو ٹیرف میں 10 پیسے فی یونٹ کمی کا بھی فائدہ ملے گا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ 3 سال میں 17 ارب ڈالر کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا اور اس منصوبے کیلئے فنڈز اے ڈی بی پروگرام دے گا

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…