15ہزار کے قومی بانڈز کی قرعہ انداز ی 2 جنوری کو ہوگی
پاکپتن (نیوز ڈیسک) نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام 15ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ انداز ی 2 جنوری کو ہو گی۔ قرعہ اندازی کے ذریعے پہلا انعام 3کروڑروپے کا ہوگا جبکہ دوسرے انعام میں ایک کروڑروپے کے تین انعامات جبکہ تیسرے انعام کے تحت ایک لاکھ 85ہزار روپے کے 1696نعامات دیئے جائینگے۔