پٹرول کی قیمتیں ،مزے ختم،”عوام کاتیل “نکالنے کی تیاریاں
اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت کا یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ فیصد اضافہ پر غور ، اوگرا پٹرول کی قیمت میں تین روپے فی لٹر اضافے کی سمری رواں ماہ آخر میں وزارت خزانہ کو بھجوائے گی۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ عرب لائیٹ خام تیل کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو… Continue 23reading پٹرول کی قیمتیں ،مزے ختم،”عوام کاتیل “نکالنے کی تیاریاں