پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

عوام پر مہنگائی کا جن چھوڑ دیا کہ قیمتوں میں حیران کن اضافہ کر دیا گیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن )ملک میں اشیائے خوردو نوش دالوں، چاول، اور چینی کی گرتی ہوئی قیمتوں کے باوجود اوپن مارکیٹ میں چیزوں کی قیمتیں زیادہ ہیں۔ مہنگائی کے جن کو قابو کر نے کے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔حکومتی نرخ ناموں میں اشیائے خور دونوش کی قیمتیں بازار کی قیمتوں سے بالکل مختلف، دالیں ہوں سبزیاں گوشت یا پھل ہر چیز کی قیمت حکومت کی طے کردی قیمت سے زیادہ ہے۔
محکمہ نظامت زراعت پنجاب کی حالیہ رپورٹ کی کچھ اشیا کا موازنہ کریں تو دال ماش 184 روپے فی کلو جبکہ اوپن مارکیٹ میں 250 روپے، 20 کلو آٹے کا تھیلا 655 روپے جبکہ عام مارکیٹ میں 745 روپے، عالمی مارکیٹ میں چینی کی قیمت49 روپے جبکہ پاکستان میں سیزن کے باوجود چینی 70 سے 72روپے فی کلو تک فروخت ہو رہی ہے۔
دکانداروں نے سرکاری نرخنامہ رکھ دیے بالائے لیکن ان پر عمل نہیں کیا۔ مہنگائی کی ماری عوام کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں زیادہ تر دوکانوں پر حکومتی ریٹ لسٹ آویزاں ہی نہیں ہے۔دوکاندار من مانی قیمت وصول کرتے ہیں، پرائس کنٹرول کمیٹی کہاں ہے؟ اور عام آدمی کو قیمتیں کم ہونے کا کیا فائدہ ہے۔۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…