ماری پٹرولیم نے تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا
کرک (نیوز ڈیسک ) ماری پٹرولیم نے ضلع کرک میں واقع بلاک سے تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا۔ کمپنی کے جاری اعلامیئے کے مطابق خیبر پختون خوا کے ضلع کرک میں واقع فیلڈ پر 5 ہزار 900 میٹری گہری کھدائی کے بعد تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔ کنویں سے… Continue 23reading ماری پٹرولیم نے تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا