ہفتہ‬‮ ، 08 مارچ‬‮ 2025 

پٹرول کی قیمت 40روپے فی لیٹر ،اہم قدم اُٹھالیاگیا

datetime 30  جنوری‬‮  2016

پٹرول کی قیمت 40روپے فی لیٹر ،اہم قدم اُٹھالیاگیا

لاہور (نیوزڈیسک) تحریک انصاف کی جانب سے پٹرول کی قیمت 40روپے فی لیٹر مقرر کرنے کے لیے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی۔پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمودالرشید کی جانب سے قرارداد جمع کروائی گئی جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمت کم ترین سطح… Continue 23reading پٹرول کی قیمت 40روپے فی لیٹر ،اہم قدم اُٹھالیاگیا

چنگ چی نے گدھا گاڑی کی تاریخ بدل دی ہے

datetime 29  جنوری‬‮  2016

چنگ چی نے گدھا گاڑی کی تاریخ بدل دی ہے

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستانی دوست بہت محنت اور محبت کرنے والے ہیںآپ کا ساتھ ہی ہماری کامیابی کی ضمانت ہے۔چنگ چی فیملی پاکستانی ڈیلرز کی وجہ سے دنیا بھر میں خود کو فخریہ انداز میں پیش کرتی ہے۔چنگ چی نے کم آمدن والے افراد کےلئے انتہائی سستا اور آرام دہ سفر کےلئے سہولت فراہم کر کے پاکستان… Continue 23reading چنگ چی نے گدھا گاڑی کی تاریخ بدل دی ہے

لاہور،سبزیوں اورپھلوں کی قیمتوں میں مزیداضافہ

datetime 29  جنوری‬‮  2016

لاہور،سبزیوں اورپھلوں کی قیمتوں میں مزیداضافہ

لاہور (نیوز ڈیسک )بھاری تنخواہیں اورمراعات لینےوالےپرائس کنٹرول مجسٹریٹس سبزی و فروٹ منڈی اور اوپن مارکیٹ سے غائب۔ منافع خورمافیا کا راج برقرار۔ سحت سردی اور بارش کے باوجود لاہور میںسبزیوں اورپھلوں کی قیمتوں میں کمی کی بجائے مزیداضافہ ہو گیا ہے،سبزیوں اورپھلوں سمیت دیگراشیاءکی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے بھاری تنخواہیں اور مراعات لینے… Continue 23reading لاہور،سبزیوں اورپھلوں کی قیمتوں میں مزیداضافہ

وزارت ٹیکسٹائل کے دو منصوبوں کے لیے 16کروڑ50لاکھ روپے جاری

datetime 29  جنوری‬‮  2016

وزارت ٹیکسٹائل کے دو منصوبوں کے لیے 16کروڑ50لاکھ روپے جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارت ترقی و منصوبہ بند ی نے رواں مالی سال 2015-16کے ابتدائی 6ماہ میں وزارت ٹیکسٹائل کے دو منصوبوں کے لیے 16کروڑ50لاکھ روپے جاری کیے ہیںپاک کورین گارمنٹس ٹیکنالوجی ٹریننگ انسٹیویٹ کراچی کے لیے 13کروڑ روپے جبکہ ملک میں ایک ہزار انڈسڑیل سٹیچنگ یونٹ کے لیے 3کروڑ 50لاکھ روپے جاری کیے ہوئے… Continue 23reading وزارت ٹیکسٹائل کے دو منصوبوں کے لیے 16کروڑ50لاکھ روپے جاری

یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے فی لیٹرکمی کی سفارش

datetime 29  جنوری‬‮  2016

یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے فی لیٹرکمی کی سفارش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 11 روپے سے زائد تک کمی کی سمری حکومت کو ارسال کردی گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے سے زائد تک کمی کی سمری حکومت کو ارسال کردی۔ اوگرا… Continue 23reading یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے فی لیٹرکمی کی سفارش

ایف بی آرکا ٹیکسٹائل انڈسٹری کوجی آئی ڈی سی چھوٹ دینے سے انکار

datetime 29  جنوری‬‮  2016

ایف بی آرکا ٹیکسٹائل انڈسٹری کوجی آئی ڈی سی چھوٹ دینے سے انکار

اسلام آباد(نیو زڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکسٹائل انڈسٹری کوگیس انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس(جی آئی ڈی سی)سے چھوٹ دینے سے انکار کردیا ہے، البتہ ٹیکسٹائل سیکٹر کے رکے ہوئے 200 ارب روپے سے زائد کے ریفنڈز کے اجرا کے بارے میں میکنزم متعارف کروانے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔دستیاب دستاویز کے مطا… Continue 23reading ایف بی آرکا ٹیکسٹائل انڈسٹری کوجی آئی ڈی سی چھوٹ دینے سے انکار

وفاقی حکومت کا کپاس کی درآمد پر عائد سیلز ٹیکس اور کسٹمز ڈیوٹی واپس لینے پر غور

datetime 29  جنوری‬‮  2016

وفاقی حکومت کا کپاس کی درآمد پر عائد سیلز ٹیکس اور کسٹمز ڈیوٹی واپس لینے پر غور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے کپاس کی درآمد پر عائد 5 فیصد سیلز ٹیکس اور 3 فیصد کسٹمز ڈیوٹی واپس لینے پر غور شروع کر دیا ہے جبکہ سوتی دھاگے کی درآمد پر 10فیصد ریگولیٹری عائد کرنے کی تجاویزبھی زیر غور ہے دستیاب دستاویز کے مطابق برآمدی انڈسٹری کی جانب سے وفاقی حکومت کو… Continue 23reading وفاقی حکومت کا کپاس کی درآمد پر عائد سیلز ٹیکس اور کسٹمز ڈیوٹی واپس لینے پر غور

پنجاب کے شہریوں کیلئے اپنا گھر، بڑی خوشخبر ی سنادی گئی

datetime 29  جنوری‬‮  2016

پنجاب کے شہریوں کیلئے اپنا گھر، بڑی خوشخبر ی سنادی گئی

لاہور(اےن اےن آئی )صوبائی وزیر برائے ہاﺅسنگ ، اربن ڈویلپمنٹ تعمیرات و مواصلات ملک تنویر اسلم اعوان نے کہاہے کہ حکومت پنجاب کم آمدن والے لوگوں کو کم لاگت گھروں کی فراہمی کے لیے پر عزم ہے اور ترکی کی تعمیراتی کمپنی ٹوکی کے ساتھ حالیہ معاہدہ اس سلسلے کی ایک کڑی ہے،حکومت پنجاب کم… Continue 23reading پنجاب کے شہریوں کیلئے اپنا گھر، بڑی خوشخبر ی سنادی گئی

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں کمی کتنی ہوگی؟وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے پہلے ہی بتادیا

datetime 29  جنوری‬‮  2016

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں کمی کتنی ہوگی؟وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے پہلے ہی بتادیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں پانچ روپے تک کمی کا امکان ہے ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ خطے میں پاکستان میں پٹرولیم کی قیمتیں سب سے کم ہیں اور آئندہ ماہ پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں… Continue 23reading پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں کمی کتنی ہوگی؟وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے پہلے ہی بتادیا