سعودی عرب میں پی آئی اے کے طیاروں پرپابندی کاجواب سامنے آگیا
کراچی((نیوزڈیسک)پی آئی اے نے اس خبر کی وضاحت کی ہے کہ سعودی عرب نے پی آئی اے کے تین A320 طیاروں کو اپنے ملک میں اترنے کی اجازت نہیں دی۔ پی آئی اے کے ترجمان نے کہا کہ مذکورہ خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے کیونکہ سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اس طرح کی… Continue 23reading سعودی عرب میں پی آئی اے کے طیاروں پرپابندی کاجواب سامنے آگیا