ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

گیس میں کوئی صوبہ خود کفیل نہیں، وفاقی وزیر پیٹرولیم

datetime 6  جنوری‬‮  2016

گیس میں کوئی صوبہ خود کفیل نہیں، وفاقی وزیر پیٹرولیم

اسلام آباد / کراچی(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اپنے دور میں توانائی مسائل کو 10سال کے لیے ختم کر دے گی، پی پی ایل سمیت ہر ادارے کا سربراہ میرٹ پر لگایا، اسٹیل ملز کی طرح دیگر قومی ادارے سیاسی بھرتیاں کرکے تباہ نہیں کرنا چاہتے۔پی پی… Continue 23reading گیس میں کوئی صوبہ خود کفیل نہیں، وفاقی وزیر پیٹرولیم

پلاننگ کمیشن میں جیو گرافک ٹیکنالوجی سیل قائم

datetime 6  جنوری‬‮  2016

پلاننگ کمیشن میں جیو گرافک ٹیکنالوجی سیل قائم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پلاننگ کمیشن آف پاکستان میں جیو گرافک ٹیکنالوجی سیل قائم کر دیا گیا ہے جس کے ذریعے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبوں میں ٹیکنالوجی کی مدد سے سائنسی خطوط پر منصوبہ بندی اور ان کی مانیٹرنگ کی جائے گی۔جیوگرافک ٹیکنالوجی سیل کے افتتاح کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی… Continue 23reading پلاننگ کمیشن میں جیو گرافک ٹیکنالوجی سیل قائم

ایران ودبئی کے لیے فیری سروس کے امورکوحتمی شکل دیدی گئی

datetime 6  جنوری‬‮  2016

ایران ودبئی کے لیے فیری سروس کے امورکوحتمی شکل دیدی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان سے ایران اور دبئی کے درمیان فیری سروس رواں مارچ تک شروع ہوجائے گی، معاملات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے جلد از جلد فیری سروس شروع کرنے کی ہدایت پر وزارت پورٹ اینڈ شپنگ نے اپنی کوششیں تیز کر دیں۔اس سلسلے میں وفاقی… Continue 23reading ایران ودبئی کے لیے فیری سروس کے امورکوحتمی شکل دیدی گئی

بروکریج ہاوس پر چھاپے سے حصص مارکیٹ بری طرح متاثر

datetime 6  جنوری‬‮  2016

بروکریج ہاوس پر چھاپے سے حصص مارکیٹ بری طرح متاثر

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی اسٹاک ایکس چینج میں منگل کواتارچڑھاو کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے۔جس کی وجہ 2 بڑے اسٹاک بروکرزکے درمیان محاذ آرائی بتائی جاتی ہے کیونکہ فریقین کے درمیان تنازع شدت اختیارکرنے اور ایک دوسرے کے خلاف الزامات سے سرمایہ کاروں میں مایوسی بڑھ گئی ہے جنہوں نے حصص کی آف لوڈنگ میں… Continue 23reading بروکریج ہاوس پر چھاپے سے حصص مارکیٹ بری طرح متاثر

ایمریٹس نے پاکستانیوں کوخوشخبری سنادی

datetime 6  جنوری‬‮  2016

ایمریٹس نے پاکستانیوں کوخوشخبری سنادی

کراچی (نیوزڈیسک) دنیا کی صف اول کی فضائی کمپنی ایمریٹس نے پاکستانی مسافروں کے لئے بین الاقوامی سطح پر اپنے پسندیدہ شہروں اور مقامات کی سیاحت کی حوصلہ افزائی کے لئے عالمی سطح پر رعایتی ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان کردیا ہے۔ ایمریٹس کے عالمی نیٹ ورک میں توسیع کے خواہشمند بین الاقوامی مسافروں کے… Continue 23reading ایمریٹس نے پاکستانیوں کوخوشخبری سنادی

نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ، خوشی کی خبر آگئی

datetime 6  جنوری‬‮  2016

نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ، خوشی کی خبر آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ، خوشی کی خبر آگئی،ترقیاتی کام رواں سال ہی مکمل ہوجائے گا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نیواسلام اباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ترقیاتی کام رواں سال کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے اور کہا ہے کہ نئے ایئرپورٹ پر کارگو آپریشن کو پہلے مرحلے… Continue 23reading نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ، خوشی کی خبر آگئی

”پاکستان میں فضائی مسافروں کیلئے اچھی خبر“

datetime 6  جنوری‬‮  2016

”پاکستان میں فضائی مسافروں کیلئے اچھی خبر“

کراچی(نیوزڈیسک)فضائی مسافروں کیلئے اچھی خبر یہ کہ پاکستانی ایئرپورٹس پر اب مسافروں کو منرل واٹر اور چائے کافی مفت ملا کرے گی جبکہ ضعیف اور معذور مسافروں کو بھی بلامعاوضہ مددگار مہیا کئے جائیں گے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے) ترجمان کے مطابق پہلے مرحلے میں سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کراچی،… Continue 23reading ”پاکستان میں فضائی مسافروں کیلئے اچھی خبر“

تیل کی قیمتیں،صورتحال پھرتبدیل

datetime 6  جنوری‬‮  2016

تیل کی قیمتیں،صورتحال پھرتبدیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تیل کی قیمتیں،صورتحال پھرتبدیل،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں تیزی عارضی ثابت ہوئی، قیمت میں ایک بار پھر کمی ہو گئی۔ ایشیائی مارکیٹ میں کل خام تیل کی قیمت میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا اور یہ تیزی ایک دن بھی برقرا نہ رہ سکی۔ امریکی بنچ مارک ڈبلیو ٹی آئی کے… Continue 23reading تیل کی قیمتیں،صورتحال پھرتبدیل

ایمریٹس نے پاکستانیوں کوبڑی خوشخبری سنادی ،وجہ انتہائی اہم

datetime 5  جنوری‬‮  2016

ایمریٹس نے پاکستانیوں کوبڑی خوشخبری سنادی ،وجہ انتہائی اہم

کراچی (نیوزڈیسک) دنیا کی صف اول کی فضائی کمپنی ایمریٹس نے پاکستانی مسافروں کے لئے بین الاقوامی سطح پر اپنے پسندیدہ شہروں اور مقامات کی سیاحت کی حوصلہ افزائی کے لئے عالمی سطح پر رعایتی ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان کردیا ہے۔ ایمریٹس کے عالمی نیٹ ورک میں توسیع کے خواہشمند بین الاقوامی مسافروں کے… Continue 23reading ایمریٹس نے پاکستانیوں کوبڑی خوشخبری سنادی ،وجہ انتہائی اہم