جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

روس کا پاکستان میں 60ایل پی جی ائرمکس پلانٹس لگانے کافیصلہ

datetime 30  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو،اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے پاکستان میں 60ایل پی جی ائرمکس پلانٹس لگانے کافیصلہ کیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق
روس اس منصوبے کے تحت 60پلانٹس میں سے 24پلانٹس بلوچستان میں لگائے جائیں گے اس کے علاوہ ایک پلانٹ پنجاب کے سیاحتی شہرمری میں لگایاجائے گاجبکہ آزادکشمیراورگلگت بلتستان میں بھی یہ پلاٹنس نصب کئے جائیں گے ۔

وفاقی وزیرپیٹرولیم وقدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے بتایاکہ روس کے ساتھ یہ معاہدہ بہت جلد طے پاجائے گا۔انہوں نے بتایاکہ روس شمال سے جنوب تک 11 سو کلو میٹر ایل این جی پائپ لائن بھی تعمیر کرے گا۔ شاہد خاقان عباسی نے بتایا کہ اس منصوبے کے بعد گیس کی قیمت کم ہوجائے گی ۔

موضوعات:



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…