سام سنگ نے پاکستان میں اپنی جدید ترین گلیکسی نوٹ 8 ڈیوائس کا اجراء کر دیا
لاہور ( این این آئی)ٹیکنالوجی اور الیکٹرانکس میں عالمی لیڈر سام سنگ نے اپنی جدید ترین گلیکسی نوٹ 8 سمارٹ ڈیوائس کا پاکستان میں اجراء کر دیا جو تکنیکی سوچ رکھنے والے صارفین کی زندگیوں کو فروغ دینے کے لئے دلچسپ ایس پین اور متعدد دیگر انقلابی ٹیکنالوجی پر مشتمل خصوصیات کی حامل ہے، اس… Continue 23reading سام سنگ نے پاکستان میں اپنی جدید ترین گلیکسی نوٹ 8 ڈیوائس کا اجراء کر دیا









































