پاکستان کے ساتھ تجارت تسلی بخش نہیں،ارجنٹائن
کراچی(نیوز ڈیسک)ارجنٹائن کے سفیر روڈولفو جے مارٹن سراویا نے باہمی تجارت بڑھانے کیلیے مشترکہ طور پر نمائشوں کے انعقاد اورتجارتی وفود کے تبادلوں کی ضرورت پر زوردیا ہے۔کراچی چیمبر ا?ف کامرس کے دورے پر انھوں نے کہاکہ پاکستان اورارجنٹائن کے درمیان باہمی تجارت کاموجودہ حجم تسلی بخش نہیں لیکن اس میں وسعت کی گنجائش موجود… Continue 23reading پاکستان کے ساتھ تجارت تسلی بخش نہیں،ارجنٹائن