جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

برآمدات 4ماہ سے تنزلی کاشکار اور حکومت سورہی ہے،اپٹما

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015

برآمدات 4ماہ سے تنزلی کاشکار اور حکومت سورہی ہے،اپٹما

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ گزشتہ 4 ماہ سے برا?مدات میں مسلسل کمی ہو رہی ہے لیکن حکومت سو رہی ہے۔ٹیکسٹائل انڈسٹری کو صرف 4 گھنٹے گیس فراہم کی جا رہی ہے، بجلی کے بلوں میں دوسروں کی چوریاں بھی ٹیکسٹائل ملوں سے وصول کی جا رہی… Continue 23reading برآمدات 4ماہ سے تنزلی کاشکار اور حکومت سورہی ہے،اپٹما

ٹیکسٹائل ایکسپورٹ ؛ پاکستان نے جاپان سے حریف ممالک کے برابر مراعات مانگ لیں

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015

ٹیکسٹائل ایکسپورٹ ؛ پاکستان نے جاپان سے حریف ممالک کے برابر مراعات مانگ لیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے جاپان کو ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافے کیلیے بھارت کے برابر مراعات مانگتے ہوئے ٹیرف میں کمی کا مطالبہ کر دیا ہے، اس سلسلے میں جاپانی حکام سے آئندہ سال مذاکرات ہوں گے۔وزارت تجارت کے حکام کے مطابق پاکستان نے جاپان سے دوطرفہ تجارت میں اضافے اور اس میں حائل رکاوٹیں… Continue 23reading ٹیکسٹائل ایکسپورٹ ؛ پاکستان نے جاپان سے حریف ممالک کے برابر مراعات مانگ لیں

ٹیکس کٹوتی کے طریقے میں تبدیلی سے سی این جی سیکٹر کی بقا کو خطرہ لا حق

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015

ٹیکس کٹوتی کے طریقے میں تبدیلی سے سی این جی سیکٹر کی بقا کو خطرہ لا حق

کراچی(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت کے سی این جی سیکٹر کو سیلز ٹیکس ایکٹ کے تحت پریزمپٹیو ریجیم میں لانے سے ملک میں گیس فلنگ اسٹیشنز کی بقا خطرے میں پڑگئی، زائد ا?پریٹنگ لاگت اور منافع محدود ہونے کے سبب ملک بھر میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا خدشہ ہے۔جس کی وجہ سے نمائندہ… Continue 23reading ٹیکس کٹوتی کے طریقے میں تبدیلی سے سی این جی سیکٹر کی بقا کو خطرہ لا حق

بھارتی حکومت کی انتہا پسندی جاری،عالمی تجارتی میلے میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے سٹالز پر پابندی عائد

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارتی حکومت کی انتہا پسندی جاری،عالمی تجارتی میلے میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے سٹالز پر پابندی عائد

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی حکومت اور انتہا پسندوں کا نفرت انگیز رویہ جاری ،عالمی تجارتی میلے کے آخری روز پاکستان اور بنگلہ دیش کے 99 سٹالز لگانے پر پابندی عائد کرتے ہوئے مالکان کو 50,50ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا اورسٹالز کیلئے لائے گئے سامان کو بھی ضبط کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ… Continue 23reading بھارتی حکومت کی انتہا پسندی جاری،عالمی تجارتی میلے میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے سٹالز پر پابندی عائد

پنجاب حکومت نے انٹرنیٹ سروسز کو سیل ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دے دیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

پنجاب حکومت نے انٹرنیٹ سروسز کو سیل ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دے دیا

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے انٹرنیٹ سروسز کو سیل ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے فنانس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے پنجاب سیل ٹیکس آف سروسز ایکٹ 2014ءمیں ترمیم کے بعد انٹرنیٹ سروسز بشمول ڈائیل اپ اور براڈ بینڈ‘ ڈیٹا کمیونیکشن نیٹ ورک سروسز… Continue 23reading پنجاب حکومت نے انٹرنیٹ سروسز کو سیل ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دے دیا

اگلے برس سے دنیا میں کمانے والے کم ہونا شروع ہو جائیں گے، ماہرین

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

اگلے برس سے دنیا میں کمانے والے کم ہونا شروع ہو جائیں گے، ماہرین

نیویارک(نیوز ڈیسک)ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگلے برس سے اس ترقی یافتہ دنیا میں کام کرنے والوں کی تعداد کم ہونا شروع ہوجائے گی، کمانے والوں میں زیادہ تعداد بڑی عمر کے افراد کی ہوگی۔ بھاگتی دوڑتی اس دنیا کی آبادی تیزی سے بڑھتی جارہی ہے ، لیکن کمانے والے افراد کم ہوتے جارہے… Continue 23reading اگلے برس سے دنیا میں کمانے والے کم ہونا شروع ہو جائیں گے، ماہرین

ملکی صرافہ مارکٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت44 ہزارروپے کی سطح پر آگئی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

ملکی صرافہ مارکٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت44 ہزارروپے کی سطح پر آگئی

کراچی (آن لائن)عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں کمی کے بعد پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی ایک تولہ قیمت45ہزار روپے سے گھٹ کر44 ہزارروپے کی سطح پر آگئی ۔جمعہ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں7ڈالر کی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت1066ڈالر پر آ گئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل… Continue 23reading ملکی صرافہ مارکٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت44 ہزارروپے کی سطح پر آگئی

انڈونیشیا میں پاکستانی پھلوں کی درآمد پر پابندی کا امکان نہیں

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

انڈونیشیا میں پاکستانی پھلوں کی درآمد پر پابندی کا امکان نہیں

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں تعینات انڈونیشیا کے قونصل جنرل ہادی سینتوسونے پاکستانی ترش پھلوں پر پابندی کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے پاکستان سے پھلوں کی درآمد معمول کے مطابق جاری رکھنے اور تجارتی تعلقات کی بہتری کے لیے اپنے تعاون کی یقین دہانی کرادی ہے۔آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپورٹرز، امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن… Continue 23reading انڈونیشیا میں پاکستانی پھلوں کی درآمد پر پابندی کا امکان نہیں

پاکستان میں ای کامرس فریم ورک جلد نافذ کیاجائیگا، خرم دستگیر

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان میں ای کامرس فریم ورک جلد نافذ کیاجائیگا، خرم دستگیر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ای کامرس کا فریم ورک جلد نافذ کر دیا جائے گا جس سے بین الاقوامی ہائی ٹیک کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کریں گی۔ملکی سافٹ ویئر کی ایکسپورٹ سے حاصل ہونیوالی آمدنی کو بین الاقوامی ترسیل زر کی کمپنیوں سے… Continue 23reading پاکستان میں ای کامرس فریم ورک جلد نافذ کیاجائیگا، خرم دستگیر