پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

رواں مالی سال تیل کے درآمدی بل میں 38فیصد کمی ریکارڈ

datetime 24  مارچ‬‮  2016

رواں مالی سال تیل کے درآمدی بل میں 38فیصد کمی ریکارڈ

کراچی(نیوز ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ کے باعث رواں مالی سال آٹھ ماہ کے دوران تیل کے درآمدی بل میں اڑتیس فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، پانچ ارب ڈالر مالیت کا خام تیل درآمد کیا گیا۔ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق جولائی سے فروری دو ہزار سولہ کے دوران خام تیل… Continue 23reading رواں مالی سال تیل کے درآمدی بل میں 38فیصد کمی ریکارڈ

سعودی حکومت کا کاروبار ی حقائق چھپانے پر دو سال جیل اورایک ملین ریال جرمانہ کا اعلان

datetime 24  مارچ‬‮  2016

سعودی حکومت کا کاروبار ی حقائق چھپانے پر دو سال جیل اورایک ملین ریال جرمانہ کا اعلان

ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی عرب کی وزارت برائے کامرس اینڈ انڈسٹری نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ موبائل فون انڈسٹری میں سعودیوں کی زیادہ سے زیادہ حوصلہ افزائی کرینگے اور خبر دار کیا کہ جو لوگ بھی اپنے کاروبار میں حقائق چھپانے اور غیرملکیوں کو اس شعبے میں رکھنے میں ملوث پائے گئے… Continue 23reading سعودی حکومت کا کاروبار ی حقائق چھپانے پر دو سال جیل اورایک ملین ریال جرمانہ کا اعلان

اسٹیٹ بینک کا تہران سے ڈالر کے بجائے یورو میں تجارت کرنے کا فیصلہ

datetime 24  مارچ‬‮  2016

اسٹیٹ بینک کا تہران سے ڈالر کے بجائے یورو میں تجارت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد، کراچی (نیوز ڈیسک)ایران پر تاحال کچھ اقتصادی پابندیاں باقی ہیں، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ تہران سے ڈالر کے بجائے یورو میں تجارت کی جائے گی، وزارت تجارت نے مسودہ تیار کرلیا، ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر معاملے کو حتمی شکل دی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کا تہران سے ڈالر کے بجائے یورو میں تجارت کرنے کا فیصلہ

کراچی سے روس جانے والے سام سنگ کے 150پاکستانی ڈیلرز کے ساتھ وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا تک نہ تھا

datetime 24  مارچ‬‮  2016

کراچی سے روس جانے والے سام سنگ کے 150پاکستانی ڈیلرز کے ساتھ وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا تک نہ تھا

ماسکو(نیوزڈیسک)کراچی سے روس جانے والے سام سنگ کے 150پاکستانی ڈیلرز کے ساتھ وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا تک نہ تھا، تفصیلات کے مطابق ،کراچی سے روس جانے والے 150 پاکستانی تاجروں کو ماسکو ایئرپورٹ پر گرفتارکرلیاگیا، روسی سیکورٹی اداروں کا پاکستانی تاجروں کے ساتھ ناروا سلوک، نامورتاجروں کو کئی گھنٹوں سے مختلف کمروں… Continue 23reading کراچی سے روس جانے والے سام سنگ کے 150پاکستانی ڈیلرز کے ساتھ وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا تک نہ تھا

گزشتہ سات ماہ ،آئل پرائسز میں کمی سے2ارب85کروڑ ڈالر کی بچت

datetime 23  مارچ‬‮  2016

گزشتہ سات ماہ ،آئل پرائسز میں کمی سے2ارب85کروڑ ڈالر کی بچت

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کو آئل پرائسز میں کمی سے گزشتہ 7ماہ کے دوران 2 ارب 84کروڑ 68لاکھ 89 ہزار ڈالر کی بچت ہوئی ہے۔پاکستان بیورو شماریات(پی بی ایس)سے جاری اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال جولائی 2015 سے جنوری 2016 کے دوران پاکستان نے بیرون ملک سے 4ارب66کروڑ 30لاکھ 62ہزار ڈالر کی خام اور تیار… Continue 23reading گزشتہ سات ماہ ،آئل پرائسز میں کمی سے2ارب85کروڑ ڈالر کی بچت

مسلمانوں نے ایک سال میں کپڑوں کی خریداری پر255کھرب 53ارب روپے خرچ کردیئے،خلیجی اخبار

datetime 23  مارچ‬‮  2016

مسلمانوں نے ایک سال میں کپڑوں کی خریداری پر255کھرب 53ارب روپے خرچ کردیئے،خلیجی اخبار

کراچی(نیوز ڈیسیک)مسلمانوں نے گزشتہ برس اپنے ملبوسات کی خریداری پر255کھرب 53ارب روپے خرچ کردیئے۔خلیجی اخبارالعربیہ کے مطابق مسلم دنیا نے 2015میں اپنے ملبوسات پر244ارب ڈالر خرچ کرڈالے۔اسلامی معیشت اور فیشن پر نظر رکھنے والے دبئی کے ایک تھنک ٹینک کے حوالے سے اخبار نے لکھا کہ کئی مسلمان ممالک میں روایتی مذہبی لباس فیشن دھارے… Continue 23reading مسلمانوں نے ایک سال میں کپڑوں کی خریداری پر255کھرب 53ارب روپے خرچ کردیئے،خلیجی اخبار

ٹیکس وصولیاں1939ارب سے تجاوز، ریفنڈ ز میں23فیصد کمی

datetime 23  مارچ‬‮  2016

ٹیکس وصولیاں1939ارب سے تجاوز، ریفنڈ ز میں23فیصد کمی

کراچی(نیو زڈیسک)فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر) کی یکم جولائی 2015 سے 19مارچ 2016 تک ٹیکس وصولیاں 1939 ارب سے تجاوز کرگئی ہیں تاہم ریفنڈز کی ادائیگیاں 22.8فیصد کمی سے 58.45ارب روپے رہیں۔سرکاری اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے دوران اب تک 19کھرب 39ارب 30 کروڑ روپے کا ٹیکس جمع کیا گیاجو گزشتہ مالی سال… Continue 23reading ٹیکس وصولیاں1939ارب سے تجاوز، ریفنڈ ز میں23فیصد کمی

گزشتہ مالی سال کے دوران لوہے اور سٹیل کی ملکی درآمدات میں 17 فیصد اضافہ

datetime 23  مارچ‬‮  2016

گزشتہ مالی سال کے دوران لوہے اور سٹیل کی ملکی درآمدات میں 17 فیصد اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 2014-15ئ کے دوران لوہے اور سٹیل کی ملکی درآمدات میں 17 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور دوران سال 1.813 ارب ڈالر کی درآمدات کی گئیں جو اس سے گزشتہ مالی سال 2013-14ئ کے دوران کی… Continue 23reading گزشتہ مالی سال کے دوران لوہے اور سٹیل کی ملکی درآمدات میں 17 فیصد اضافہ

یوم پاکستان کے موقع پر اسٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے بند رہیں گے

datetime 22  مارچ‬‮  2016

یوم پاکستان کے موقع پر اسٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے بند رہیں گے

کراچی(نیوزڈیسک) یوم پاکستان کے موقع پر اسٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان، اسٹیٹ بینک بینکنگ سروسز آف پاکستان، تمام شیڈولڈ بینک و مالیاتی ادارے 23مارچ بروز بدھ کو یوم پاکستان کی تعطیل کے سلسلہ میں بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک… Continue 23reading یوم پاکستان کے موقع پر اسٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے بند رہیں گے