سی پیک منصوبہ ! ماہرین کیا کرنے جارہے ہیں ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

12  دسمبر‬‮  2016

اسلام آباد (این این آئی) چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور کے تحت قائم کئے جانے والے خصوصی اقتصادی زونز سے پیداواری صلاحیت اور برآمدی بنیاد میں اضافہ ہو گا، منصوبہ پر عملدرآمد سے خصوصی اقتصادی زونز معاشی اور سماجی ترقی کو تقویت دیں گے، یہ زونز چاروں صوبوں کے مختلف مقامات پر واقع ہوں گے جن کی نشاندہی صوبائی حکومتیں خود کریں گی۔ سپیشل اکنامک زونز کا تصور نیا نہیں ہے جو دیگر ممالک کیلئے بھی باعث کشش ہے جس سے ان ممالک کو اپنی مسابقت میں اضافہ کرنے، غیر ملکی سرمایہ کاری کو ترغیب دینے اور برآمدات میں اضافہ کا موقع ملے گا۔
پاکستان میں خصوصی اقتصادی زونز صنعتی شعبہ کی ترقی کیلئے بڑی اہمیت کے حامل ہوں گے۔ اکنامک زونز نے مختلف ممالک میں صنعتی ترقی میں بڑا اہم کردار ادا کیا ہے۔ سرمایہ کاری بورڈ نے اپنی رپورٹ میں بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں خصوصی اقتصادی زونز کیلئے 12 مقامات کو اجاگر کیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں خصوصی اقتصادی زونز صنعتی ترقی، سرمایہ کاری اور برآمدات میں اضافہ کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…