ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ٹیوٹا اور سدرن پنجاب ایمبرائیڈری انڈسٹریز ملتان کے درمیان معاہدے پر دستخط

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

ٹیوٹا اور سدرن پنجاب ایمبرائیڈری انڈسٹریز ملتان کے درمیان معاہدے پر دستخط

لاہور(نیوزڈیسک )ٹیوٹا کے چیئرمین عرفان قیصر شیخ نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب زراعت اورلائیو سٹاک کے وسائل سے مالامال ہے اس زون کو ایمبرائیڈری اور ہینڈ میڈمصنوعا ت میں مہارت حاصل ہے اس حوالے سے خواتین کا کردار خصوصی اہمیت کا حامل ہے، ان مصنوعات کی جدید فنی تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ… Continue 23reading ٹیوٹا اور سدرن پنجاب ایمبرائیڈری انڈسٹریز ملتان کے درمیان معاہدے پر دستخط

توانائی سیکٹر کے گردشی قرضے 648 ارب روپے ہوگئے، اسٹیٹ بینک

datetime 26  دسمبر‬‮  2015

توانائی سیکٹر کے گردشی قرضے 648 ارب روپے ہوگئے، اسٹیٹ بینک

کراچی (نیوزڈیسک)بجلی چوری اور لائن لاسز کے باعث بل ادا کرنے والے صارفین پر مزید بوجھ متوقع ہے، زیر گردش قرضوں کا حجم 6 سو 48 ارب روپے ہوگیا۔حکومت اور محکمے کی نااہلی کا بوجھ بھی اب ریگولر صارفین کو اٹھانا ہوگا، بجلی چوری اورلائن لاسسزکے وصولی بھی بل ادا کرنے والے صارفین سے کی… Continue 23reading توانائی سیکٹر کے گردشی قرضے 648 ارب روپے ہوگئے، اسٹیٹ بینک

گیس بحران سے مکمل نجات کے دن قریب،ایران، پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کا صرف60کلو میٹر حصے پر کام باقی

datetime 26  دسمبر‬‮  2015

گیس بحران سے مکمل نجات کے دن قریب،ایران، پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کا صرف60کلو میٹر حصے پر کام باقی

کراچی(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضیٰ جتوئی نے کہا ہے کہ ایران، پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کا صرف60کلو میٹر حصے پر کام باقی رہ گیاہے جس کی تکمیل اور ترکمانستان ،افغانستان، پاکستان ، انڈیا پائپ لائن(تاپی) سمیت ایل این جی ٹرمینلز کے قیام سے یقینی طور پر پاکستان کو 2018 ءتک گیس بحران… Continue 23reading گیس بحران سے مکمل نجات کے دن قریب،ایران، پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کا صرف60کلو میٹر حصے پر کام باقی

کچھ نہ دینے کے باوجود 3لاکھ 22 ہزارافراد انکم ٹیکس دہندہ

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

کچھ نہ دینے کے باوجود 3لاکھ 22 ہزارافراد انکم ٹیکس دہندہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک میں انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والے ساڑھے 8لاکھ سے زائد ٹیکس دہندگان میں سے38 فیصد کی جانب سے ٹیکس جمع نہ کرانے کا انکشاف ہوا ہے، صرف 4 فیصد لوگ سالانہ 10 لاکھ روپے سے زائد ٹیکس جمع کراتے ہیں۔نجی ٹی وی چنل کو دستیاب سرکاری اعدادوشمار میں انکشاف کیا… Continue 23reading کچھ نہ دینے کے باوجود 3لاکھ 22 ہزارافراد انکم ٹیکس دہندہ

دیہی علاقوں میں پائپ لائنوں سے گیس کی فراہمی پر پابندی لگانے کا فیصلہ

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

دیہی علاقوں میں پائپ لائنوں سے گیس کی فراہمی پر پابندی لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزات پٹرولیم نے دیہی علاقوں میں پائپ لائنوں کے ذریعے گیس کی فراہمی پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزات پٹرولیم نے دیہی علاقوں میں پائپ لائنوں کے ذریعے گیس کی فراہمی پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے سمری بھی اقتصادی… Continue 23reading دیہی علاقوں میں پائپ لائنوں سے گیس کی فراہمی پر پابندی لگانے کا فیصلہ

امریکی چرچز کو ٹیکسوں کی مد میں 71 ارب ڈالر سالانہ کی چھوٹ

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

امریکی چرچز کو ٹیکسوں کی مد میں 71 ارب ڈالر سالانہ کی چھوٹ

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکہ میں چرچز ٹیکس دہندگان کو 71ارب ڈالر سالانہ میں پڑ رہے ہیں۔ سیکولر پالیسی انسٹی ٹیوٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق مذہبی گروپس فیڈرل انکم ٹیکس سبسڈی میں35.3 ارب ڈالر، پراپرٹی ٹیکس کریڈٹ میں 26.2 ارب ڈالر، اسٹیٹ انکم ٹیکس میں 6.1 ارب ڈالر، ذاتی رعایتوں میں 1.2 ارب ڈالر اور مذہبی بنیاد… Continue 23reading امریکی چرچز کو ٹیکسوں کی مد میں 71 ارب ڈالر سالانہ کی چھوٹ

کالادھن رکھنے والے افرادکوحکومت نے کلین چٹ دے دی

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

کالادھن رکھنے والے افرادکوحکومت نے کلین چٹ دے دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تاجروں اور حکومت میں اتفاق ہوگیا ہے جس کے تحت اب لوگ اپنے کالے دھن کو انتہائی معمولی ٹیکس دے کر سفید کرسکیں گے۔پاکستان کے ایک انگریزی روزنامے ڈان کی رپورٹ کے مطابق یہ سکیم ٹیکس فائل نہ کرنے والے اور کرنے والے دونوں طرح کے لوگوں پر لاگو ہوگی اور… Continue 23reading کالادھن رکھنے والے افرادکوحکومت نے کلین چٹ دے دی

سونے کی قیمتوں کو”گیئر“لگ گیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

سونے کی قیمتوں کو”گیئر“لگ گیا

کراچی (نیوزڈیسک))عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت گھٹ گئی جبکہ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مستحکم رہی۔ بدھ کے روز 6ڈالر کے اضافے سے عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت1072ڈالر ہو گئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز… Continue 23reading سونے کی قیمتوں کو”گیئر“لگ گیا

گھریلو صارفین کی گیس ضروریات ترجیحی بنیادوں پر پوری کی جائیں، خاقان عباسی

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

گھریلو صارفین کی گیس ضروریات ترجیحی بنیادوں پر پوری کی جائیں، خاقان عباسی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر پیڑولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سب پاکستانیوں کا حق ہے کہ گیس ان کے گھروں تک پہنچے،ا س کے بعد گیس پیدا کرنے والے صوبوں کی دیگر ضروریات پوری کی جائیں۔اسلام آبادمیںنجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں وفاقی وزیر پٹرولیم کاکہنا تھاکہ دیگر تمام سیکٹرز کو گیس بند… Continue 23reading گھریلو صارفین کی گیس ضروریات ترجیحی بنیادوں پر پوری کی جائیں، خاقان عباسی